Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

کامن ویلتھ گیمز کے بارہ لاکھ ٹکٹس فروخت

by Indian Times
21/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے 12 لاکھ ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ میں مقامی عوام کافی دلچسپی لے رہے ہیں۔ برمنگھم میں 28 جولائی سے شروع ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے 12 لاکھ ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کی کرکٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں بھارت۔ پاکستان کا میچ 31 جولائی کو ہوگا۔واضح رہے کہ برمنگھم میں بھارت اور پاکستانی نژاد بہت سے لوگ رہتے ہیں۔

برمنگھم گیمز کے سی ای او ایان ریڈ نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ سیمی فائنل اور فائنل کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ بھارت اور پاکستان کے میچ میں بھی اسٹیڈیم بھرا رہنے کی امید ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود کرکٹ کا مداح ہوں۔ بھارت اور پاکستان ایک ہی گروپ میں ہیں، اس لیے یہاں کے لوگ اس میچ میں کافی دلچسپی لے ہیں۔

بھارتی مردوں کی ٹیم حال ہی میں یہاں کھیلنے آئی تھی اور اب خواتین کرکٹ میچ بھی توجہ کا مرکز ہوگا۔ایان ریڈ نے کہا کہ سیمی فائنل اور فائنل کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ امید ہے کہ بھارت اور انگلینڈ اس میں کھیلیں گے۔ پاکستان اور بھارت کے میچ کی ٹکٹیں بھی تقریباً فروخت ہو چکی ہیں۔ لندن اولمپکس 2012 کے بعد انگلینڈ میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ میں 72 کامن ویلتھ ممالک کے 5000 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف، منیبہ علی، انعم امین، ایمن انور، ڈائنا بیگ، ندا ڈار، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن، کائنات امتیاز، سعدیہ اقبال، ارم جاوید، عائشہ نسیم، عالیہ ریاض، فاطمہ ثنا اور عمائمہ سُہیلی

ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستانی میدانوں کو بدستور آباد رکھنے کی تیاری کرلی گئی

Next Post

چینی منصو بوں سے سری لنکا کو کوئی فائدہ نہیں/ ماہر این ستھیا مورتی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
چینی منصو بوں سے سری لنکا کو کوئی فائدہ نہیں/ ماہر این ستھیا مورتی

چینی منصو بوں سے سری لنکا کو کوئی فائدہ نہیں/ ماہر این ستھیا مورتی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS