Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

انو رانی مسلسل دوسری بار چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

by Indian Times
22/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

یوزن//ہندوستان کی انو رانی نے (ہندوستان میں جمعرات کی صبح) عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کے جیولن تھرو کے مسلسل دوسرے فائنل میں جگہ بنا لی۔انو اس سے قبل دوحہ میں منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ 2019 میں بھی فائنل میں پہنچی تھیں۔ وہ دوحہ میں فائنل میں 61.12 میٹر کے بہترین تھرو کے ساتھ آٹھویں نمبر پر رہی تھیں۔29 سالہ ہندوستانی کھلاڑی کو کوالیفکیشن راؤنڈ میں گروپ بی میں رکھا گیا تھا اور ان کی شروعات فاؤل تھرو سے ہوئی۔

انہوں نے دوسری کوشش میں 55.35 میٹر کا درست تھرو ریکارڈ کیا، لیکن یہ انہیں فائنل میں پہنچانے کے لیے کافی نہیں تھا۔ان کا بہترین تھرو تیسری کوشش میں آیا جہاں انہوں نے جیولین کو 59.60 میٹر دور پھینک کر فائنل میں جگہ بنائی۔اس دوران، پارول چودھری 3000 میٹر کے فائنل میں جگہ بنانے سے محروم ہوگئیں۔ وہ 37 مقابلہ کرنے والوں میں 15:54.03 کی کوشش کے ساتھ 31 ویں نمبر پر رہیں۔اس سے قبل، چودھری نے عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں خواتین کی 3000 میٹر اسٹیپلچیس میں 9:38.09 کا ذاتی بہترین ریکارڈ درج کیا تھا، لیکن وہ فائنل میں جگہ بنانے سے محروم ہوگئی تھیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سید الطاف بخاری نے پارٹی کے میڈیا ایڈوائز کی عیادت کی

Next Post

دولت مشترکہ کھیلوں میں کھلاڑی بے خوف ہو کر کھیلیں: مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
ٹیکہ کاری کے 200کروڑ کے ہندسے کو پارکرنا آسان نہ تھا

دولت مشترکہ کھیلوں میں کھلاڑی بے خوف ہو کر کھیلیں: مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS