Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

محمد یوسف پاکستانی ٹیم کے مستقل بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، اعلان جلد

by Indian Times
23/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد//پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اپنے لیجنڈ بلے باز محمد یوسف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقل بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں بیٹنگ کوچ کے عہدے سے محمد یوسف کی ریٹائر منٹ کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایسے میں واضح ہے کہ محمد یوسف جلد ہی مستقل طور پر پاکستانی ٹیم کے ساتھ نظر آئیں گے۔

این ایچ پی سی میں نئے بیٹنگ کوچ کے عہدے کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی۔ پاکستانی کرکٹ کی گورننگ باڈی نے سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن کو رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا

میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے تاہم وہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ کام جاری نہیں رکھیں گے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی درخواست پر پاکستانی ٹیم کا عارضی بیٹنگ کوچ بنایا گیا تھا۔ یوسف اس وقت سری لنکا میں پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ ہیں جہاں پاکستان ٹیم نے گال میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دی تھی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

تائپے اوپن: مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچی ایشان بھٹناگر اور تنیشا کرسٹو کی ہندوستانی جوڑی

Next Post

شاہین آفریدی گھٹنے کی چوٹ کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
شاہین آفریدی گھٹنے کی چوٹ کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر

شاہین آفریدی گھٹنے کی چوٹ کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS