Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع

by Indian Times
30/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

برمنگھم//کامن ویلتھ گیمز 2022 کا آغاز جمعرات کو الیگزینڈر اسٹیڈیم میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔ڈوران ڈوران اور بلیک سبتھ بینڈ کے گٹار نواز ٹونی آئومی جیسے مقامی موسیقاروں نے اس تقریب میں شرکت کی۔ دولت مشترکہ کے 72 ممالک اور خطوں کے حریف اور 30,000 تماشائیوں کے درمیان برمنگھم کے صنعتی ورثے اور اس کی کثیر الثقافتی روایت کا جشن منایا گیا۔برمنگھم کی موٹر انڈسٹری کی تاریخ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پانچ دہائیوں پر محیط 72 کاروں کو پروگرام میں اکٹھا کیا گیا ۔

جیگوار اور لینڈ روور سے لے کر منی کوپر تک ویسٹ مڈلینڈز میں لاکھوں کاریں بنائی گئی ہیں۔اس کے بعد پرنس چارلس اور ڈچس آف کارن وال ایک ایسٹن مارٹن میں بیٹھ کر 72 کاروں کے قافلے کے ساتھ تقریب میں پہنچے جو اوپر سے دیکھنے پر برطانیہ کے جھنڈے کی طرح دکھائی دے رہا تھا۔تقریب میں خواتین کی بہتری کے لیے سرگرم ملالہ یوسف زئی بھی تقریب میں نظر

آئیں۔ برمنگھم میں رہنے والی 25 سالہ ملالہ اپنے آبائی وطن پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے پروگرام کے لیے مہم چلا تی ہیں۔اس کے بعد ایتھلیٹ پریڈ کا آغاز ہوا، جہاں تمام 72 ممالک اور خطوں کے 6500 سے زائد ایتھلیٹس پہلی بار اس گیمز میں ہجوم کے سامنےآئے۔ایتھلیٹس پریڈ کی قیادت آسٹریلیا کی جانب سے کی گئی جو 2018 میں کھیلوں کا میزبان تھا۔ آسٹریلیا اس بار تقریب میں اپنی اب تک کی سب سے بڑی ٹیم لے کر آیا ہے۔

جب 2010 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبان ہندوستانی دستے کی باری آئی تو اس کی قیادت دو بار کے اولمپک میڈلسٹ شٹلر پی وی سندھو اور مردوں کی ہاکی ٹیم کے کپتان من پریت سنگھ نے کی۔میزبان انگلینڈ 400 سے زیادہ کھلاڑیوں کی ایک بڑی ٹیم کے ساتھ ’وی ویل وی ویل راک یو‘‘ کے شور میں آخر میں داخل ہوا۔شہزادہ چارلس نے ملکہ کا پیغام پڑھا جو 7 اکتوبر کو کامن ویلتھ بیٹن کے ساتھ بکنگھم پیلس سے روانہ ہوا تھا ۔ بعد میں انہوں نے باضابطہ طور پر گیمز کے 22ویں ایڈیشن کا اعلان کیا اور شاندار آتش بازی کے ساتھ تقریب کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ میں معذور کھلاڑیوں کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

Next Post

پی ایم مودی نے تاریخی 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کا افتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
سیاسی جماعتیں کسی شخص یا پارٹی کی مخالفت کو ملک کی مخالفت میں نہ بدلیں

پی ایم مودی نے تاریخی 44ویں شطرنج اولمپیاڈ کا افتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS