Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

وراٹ کوہلی کا مخالفین کو بھڑکانا ان کے لئے اچھا/ راشد لطیف

by Indian Times
09/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: وراٹ کوہلی گزشتہ کچھ وقت سے خراب فارم سے گزر رہے ہیں۔ کچھ ماہرین سابق ہندوستانی کپتان کی تنقید کر رہے ہیں، تو کچھ کو لگتا ہے کہ وہ جلد فارم میں واپسی کرلیں گے۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے پانچویں ٹسٹ میچ میں بھی وہ اچھی کارکردگی نہیں کرسکے۔ اس دوران ان کی انگلش بلے باز جانی بیرسٹو کے ساتھ میدان پر تکرار بھی ہوئی، اسے لے کر پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے بڑی بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وراٹ کوہلی کا حریف کو بھڑکانا ان کے لئے اچھا اشارہ ہے۔ وراٹ کوہلی اب کل سے ٹی20 سیریز ایک بار پھر اتریں گے۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ کل ہونا ہے۔ راشد لطیف نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ مجھے امید ہے کہ وراٹ کوہلی اپنے فارم میں واپس ضرور آئیں گے، جس طرح سے انہوں نے کرکٹ کھیلا ہے۔ ایسے میں وہ جلد 70ویں سنچری لگائیں گے۔ میری خواہش ہے کہ وہ واپسی کرے۔ عالمی کرکٹ کو ان کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے کھیلنے کے طریقے سے امید پیدا ہوئی ہے۔ کبھی لیس تو کبھی روٹ سے۔

ان کا میدان پر جھگڑا کرنا مثبت اشارہ ہے کہ وہ ضرور اپنے فارم میں واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں اور گیند بازوں کی حمایت کرتا ہے۔ اگر میں 2012-2011 کی بات کروں، تو ان کا اوسط ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، سری لنکا کے خلاف کہیں بہتر تھا۔ ہر کھلاڑی ایسے دور سے ضرور گزرتا ہے۔ جب وراٹ کوہلی ریٹائرمنٹ لیں گے، تو ان کا نام سچن تندولکر، سر ویورچرڈس، شاید ڈان بریڈ مین، جو روٹ کے ساتھ یا پھر جیکس کیلس جیسے عظیم کھلاڑیوں کے برابر لیا جائے گا۔ وراٹ کوہلی اب انگلینڈ کے خلاف ٹی20 اور ونڈے سیریز کھیلیں گے۔ ابھی انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف ونڈے سیریز کے لئے آرام دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

نڈال نے ومبلڈن سے نام واپس لیا

Next Post

کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہ رہا ہوں، شاہد آفریدی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہ رہا ہوں، شاہد آفریدی

کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہ رہا ہوں، شاہد آفریدی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS