Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

اعظم خان، عماد وسیم اور محمد عامر رواں سال سی پی ایل میں شرکت کریں گے

by Indian Times
09/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لاہور//پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کو بارباڈوس رائلز نے مسلسل دوسرے سیزن کے لیے آئندہ کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے اپنے غیر ملکی سٹارز میں سے ایک کے طور پر سائن کیا ہے۔ ہارڈ ہٹر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک، ڈیوڈ ملر اور مجیب الرحمان جیسے کھلاڑیوں میں شامل ہوں گے۔ ٹیم کے بیرون ملک معاہدوں پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ہیڈ کوچ ٹریور پینی نے کہا کہ ہم بھی اس توانائی اور حوصلہ افزائی سے خوش ہیں جو اعظم خان گروپ میں لا سکتے ہیں، انہوں نے گزشتہ سیزن میں ہمارے لیے پرفارم کرتے ہوئے دیکھا۔

پچھلے سیزن میں اعظم خان نے بلے بازی کے ساتھ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ اننگز میں 22.25 کی اوسط سے 178 رنز بنائے جس میں ایک نصف سنچری بھی شامل تھی، انہوں نے 125 کا انتہائی صحت مند سٹرائیک ریٹ برقرار رکھا۔اس سال پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے کھیلنے والے اعظم خان اپنی ٹیم کے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سے ایک تھے، انہوں نے 11 اننگز میں 30 کی اوسط سے 296 رنز بنائے۔دریں اثناء جمیکا تلوہ نے پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم کو بطور اوور سیز کھلاڑی منتخب کیا ہے۔

گزشتہ سال بارباڈوس رائلز کے لیے کھیلنے والے محمد عامر نے سات اننگز میں 13.54 کی اوسط سے 11 وکٹیں حاصل کیں، ان کی بہترین بولنگ کے اعداد و شمار 21 رنز دیکر 3 وکٹیں لینا تھیں۔ عماد وسیم کو ان کی فرنچائز جمیکا تلاواہ نے 15.22 کی اوسط سے چھ اننگز میں 9 وکٹیں لینے کے بعد برقرار رکھا ہے اور گزشتہ سال ان کی بہترین باؤلنگ 15 رنز کے عوض 3 وکٹیں لینا تھیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کرکٹ کو خیر باد کہنا چاہ رہا ہوں، شاہد آفریدی

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی سربراہی والی تین رُکنی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے پرلیفٹنٹ گورنر کی غیرمعمولی کارروائی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی سربراہی والی تین رُکنی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے پرلیفٹنٹ گورنر کی غیرمعمولی کارروائی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی سربراہی والی تین رُکنی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ موصول ہونے پرلیفٹنٹ گورنر کی غیرمعمولی کارروائی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS