Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

جونئیر لیگ کے مینٹورز کتنا پیسہ کمائیں گے؟

by Indian Times
02/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جونئیر لیگ کے مینٹورز پر مہربان ہوگیا، لیگ کے ایمبسڈر جاوید میاں داد سمیت شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو 50 ہزار ڈالرز (پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ روپے) سے زائد دینے کی پیشکش کردی۔جونئیر لیگ میں مینٹورز کو ادا کی جانے والے فیس کا معاملے پر پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر سمیع الحسن برنی نے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ بورڈ اور مینٹورز درمیان رکھنا چاہیے۔

توقع ہے کہ بقیہ مینٹورز کو بھی اپنی متعلقہ ٹیموں کی رہنمائی کے لیے اتنی ہی رقم ادا کی جائے گی جبکہ 2 ہفتوں تک جاری رہنے والے ایونٹ میں صرف مینٹوز 7 کروڑ روپے سے زائد کمائیں گے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا ڈریم پراجیکٹ پی جے ایل یکم اکتوبر سے شروع ہوگا، جاوید میانداد کو لیگ کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے جب کہ شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی ٹیمز کو سپورٹ کریں گے۔

دوسری جانب بورڈ کو ٹی20 ورلڈکپ کے باعث جونیر لیگ کیلئے غیر ملکی مینٹورز کو تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم کرکٹ کے بڑے ناموں کو بطور سرپرست لانے کا فیصلہ لیگ کو تجارتی لحاظ سے زیادہ فائدہ پہنچانا تھا۔قبل ازیں بدھ کے روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے جونئیر لیگ کے مینٹورز کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ لیگ کا اصل مقصد قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بیک اپ تیار کرنا ہے

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت انگلینڈ میں 15سال بعد سیریز جیتنے جائے گا، جیت کی ذمہ داری جسپریت بمراہ پر

Next Post

شوپیاں میں بینائی سے محروم نوجوان کا کرکٹ مقابلہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
شوپیاں میں بینائی سے محروم نوجوان کا کرکٹ مقابلہ

شوپیاں میں بینائی سے محروم نوجوان کا کرکٹ مقابلہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS