Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

سپر لیگ؛ کیویز نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

by Indian Times
15/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کراچی: ون ڈے سپر لیگ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ورلڈ کپ 2023 کیلیے کوالیفائنگ کا درجہ رکھنے والی آئی سی سی سپر لیگ میں بھی پاکستان کی چوتھی پوزیشن اس وقت خطرات کی زد میں ہے، نیوزی لینڈ نے منگل کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سپر لیگ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی، اس کے پوائنٹس کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔آئرش سائیڈ کے ساتھ پہلا میچ کافی سنسنی خیز ثابت ہوا جس میں کیوی ٹیم اپ سیٹ شکست سے بال بال بچی تھی ، دوسرے مقابلے میں فن ایلن اور ٹام لیتھم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ آئرش ٹیم فتح کے قریب بھی نہ پہنچنے پائے، آئرلینڈ کی ٹیم 216 رنز پر آئوٹ ہوگئی تھی، جواب میں مارک ایڈیئر نے مارٹن گپٹل اور ول ینگ کو آؤٹ کرکے

کیوی ٹیم پر دبائو بڑھایا تاہم ایلن نے 60 رنز بناکر ٹیم کو فتح کی راہ پر گامزن کردیا۔
نیوزی لینڈ 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرچکا، تیسرے میچ میں فتح سے کلین سوئپ کے ساتھ کیویز کے سپر لیگ پوائنٹس چوتھے نمبر پر موجود پاکستان کے برابر 90 ہوجائیں گے، گرین شرٹس نے یہ پوائنٹس 15 میچز کھیل کر حاصل کیے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ نے 8 ہی میچز میں اتنے پوائنٹس جوڑ لیے، مزید ایک فتح سے وہ پاکستان سے آگے نکل سکتے ہیں۔ٹاپ پربدستور انگلینڈ کی حکمرانی ہے، اس کے پوائنٹس کی تعداد 125 ہے، 120 پوائنٹس کے ساتھ بنگلادیش دوسرے جبکہ 100 پوائنٹس کی حامل افغان ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارت فی الحال 12 میچز میں 79 پوائنٹس کے ساتھ ساتواں نمبر سنبھالے ہوئے ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہم کامن ویلتھ گیمز میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے پر کام کریں گے: نونیت کور

Next Post

عبدالرزاق ، بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن پر قابض دیکھنے کے خواہاں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
عبدالرزاق ، بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن پر قابض دیکھنے کے خواہاں

عبدالرزاق ، بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن پر قابض دیکھنے کے خواہاں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS