Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

وزیراعظم مودی دولت مشترکہ کھیلوں میں شرکت کرنے والے ہندوستانی دستے سے بات چیت کریں گے

by Indian Times
20/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی 20 جولائی 2022 کو صبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دولت مشترکہ کھیل (سی ڈبلیو جی) 2022 کے لیے جانے والے ہندوستانی دستے کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس بات چیت میں ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ ان کے کوچ بھی شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم کی طرف سے بات چیت کھیلوں کے بڑے مقابلوں میں شرکت سے قبل کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے۔ گذشتہ سال، وزیر اعظم نے ٹوکیو 2020 اولمپکس کے لیے جانے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے دستے کے ساتھ ساتھ ٹوکیو 2020 پیرالمپکس گیمز کے لیے پیرا ایتھلیٹس دستے سے بات چیت کی تھی ۔کھیلوں کے مقابلوں کے دوران بھی وزیراعظم نے کھلاڑیوں کی ترقی اور پیش رفت میں گہری دلچسپی لی۔

کئی مواقع پر، انہوں نے ذاتی طور پر کھلاڑیوں کو ان کی کامیابی اور مخلصانہ کوششوں پر مبارکباد دینے کے لیے فون کیا، اور انہیں بہتر کرنے کی ترغیب دی۔ مزید یہ کہ وطن واپسی پر وزیراعظم نے دستے سے ملاقات اور بات چیت بھی کی۔سی ڈبلیو جی 2022 کا انعقاد برمنگھم میں 28 جولائی سے 08 اگست 2022 تک ہونا ہے۔ کل 215 کھلاڑی جو 19 کھیلوں کے 141 مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں، ای ڈبلیو جی 2022 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

حکومت ضروری اشیاء پر جی ایس ٹی لگا کر وصولی کر رہی ہے: راہل گاندھی

Next Post

کمنز کو زمبابوے اور نیوزی لینڈ سیریز میں آرام، ایڈم جمپا کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
کمنز کو زمبابوے اور نیوزی لینڈ سیریز میں آرام، ایڈم جمپا کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

کمنز کو زمبابوے اور نیوزی لینڈ سیریز میں آرام، ایڈم جمپا کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS