Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

جیولین تھروور انو رانی نے مسلسل دوسری عالمی چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا

by Indian Times
22/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اوریگون// ہندوستانی جیولن تھروور انو رانی جمعرات کے روز اوریگون میں اپنی آخری کوشش میں 59.60 میٹر کی تھرو کے ساتھ مسلسلدوسری بار عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ہندوستانی کھلاڑی بن گئیں۔رانی نے گروپ بی میں کوالیفکیشن راؤنڈ کا آغاز خرا ب طریقے سے کیا لیکن بعد میں انہوں نے 55.35 میٹر جیولن پھینکا۔ اس کے بعد وہ 59.60 میٹر کی تھرو کے ساتھ فائنل میں داخل ہوئیں۔

رانی 22 جولائی کو فائنل کھیلیں گی۔سائی میڈیا نے ٹویٹ کیا،”ایتھلیٹکس اپڈیٹ – انو نے جیولن ورلڈ چیمپئن شپ میں اپنے مسلسل دوسرے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ ان کا بہترین تھرو 59.60 میٹر ہے، جو اوریگون ورلڈ کپ میں ان کی تیسری کوشش میں آیا۔ آل دی بیسٹ انو رانی“۔

صرف تین کھلاڑی اوریگون میں 62.50 میٹر کے خودکار کوالیفائنگ نشان کو توڑ کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکے۔جاپان کی ہاروکا کیتاگوچی کوالیفکیشن راؤنڈ میں 64.32 میٹر کے تھرو کے ساتھ چارٹ میں سرفہرست رہیں، جبکہ چین کی شیینگ لیو 63.86 میٹر کے تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔ آخر میں، لتھوانیا کی لیوٹا جسونائٹ63.80میٹر کی تھرو کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ایم مودی کی کھیلوں سے محبت سب کو معلوم ہے

Next Post

واشنگٹن سندر نے اپنی کاونٹی کرکٹ کا آغاز دھوم دھام سے کیا، ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل کیں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
واشنگٹن سندر نے اپنی کاونٹی کرکٹ کا آغاز دھوم دھام سے کیا، ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل کیں

واشنگٹن سندر نے اپنی کاونٹی کرکٹ کا آغاز دھوم دھام سے کیا، ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل کیں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS