Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

جسپریت بمراہ پھرنمبر-1، پاکستانی گیند باز کو پیچھے چھوڑا

by Indian Times
14/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: ہندوستان کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف اوول میں ہوئے پہلے ونڈے میں ریکارڈ کارکردگی کا بڑا فائدہ ہوا ہے۔ وہ آئی سی سی کی تازہ جاری ونڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر-1 گیند باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف پہلے

ونڈے میں 19 رن دے کر 6 وکٹ حاصل کئے تھے۔ یہ ہندوستان کے کسی بھی گیند باز کا انگلینڈ میں سب سے بہتر کارکردگی ہے۔جسپریت بمراہ نے نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ اور پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر-1 کی کرسی حاصل کی ہے۔

انہوں نے پانچ مقام اونچی چھلانگ لگاکر گیند بازوں کی ونڈے رینکنگ میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ جسپریت بمراہ کے کھاتے میں 718 ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔ اب بولٹ دوسرے مقام پر آگئے ہیں، جبکہ آفریدی تیسرے اور آسٹریلیا کے تیز گین باز جوش ہیزل ووڈ چوتھے مقام پر ہیں۔ونڈے رینکنگ میں ٹاپ 10 گیند بازوں میں جسپریت بمراہ کے علاوہ کوئی ہندوستانی نہیں ہیں۔ ان کے بعد جو ہندوستان گیند باز ٹاپ-20 میں شامل ہے، وہ ہیں لیگ اسپنر یجویندر چہل۔ وہ 20ویں نمبر پر ہیں۔ محمد شمی  23ویں اور بھونیشور کمار 24ویں مقام پر موجود ہیں۔

جسپریت بمراہ نے فروری 2020 میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ سے ونڈے کے نمبر-1 گیند باز کی بادشاہت ختم کردی تھی۔ اس سے پہلے کے دو سال میں وہ زیادہ تر وقت نمبر-1 ہی رہے۔ بمراہ کل ملاکر 730 دن تک ونڈے رینکنگ میں نمبر-1 رہے۔ جو کہ کسی بھی دیگر ہندوستانی سے زیادہ ہے۔ بمراہ اس سے قبل، ٹی20 کے بھی نمبر-1 گیند باز رہے ہیں۔جسپریت بمراہ فی الحال ٹسٹ رینکنگ میں تیسرے مقام پر ہیں، جو ان کے کیریئر کی بہترین رینکنگ ہے۔ وہ کپل دیو کے بعد آئی سی سی کی ونڈے رینکنگ میں پہلا مقام حاصل کرنے والے ہندوستانی اسپنر ہیں۔ انل کمبلے، رویندر جڈیجہ بھی ونڈے رینکنگ میں نمبر-1 رہ چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ورلڈکپ 2023: جنوبی افریقہ کے براہ راسٹ کوالیفائی کرنے کے امکانات معدوم

Next Post

بسمہ معروف سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
بسمہ معروف سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم

بسمہ معروف سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS