Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

عبدالرزاق ، بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن پر قابض دیکھنے کے خواہاں

چاہتا ہوں تمام فارمیٹس میں بابراعظم ٹاپ پوزیشن پر قابض ہوں، عبدالرزاق

by Indian Times
15/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لاہور//سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم گزشتہ ایک سال سے تمام شعبوں میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے، مجھے لگتا ہے انہیں آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر ہونا چاہیے تھا۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 42 سالہ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ ورلڈ ٹائٹل کی دوڑ میں پاکستان اب خطرناک حریف کے طور پر سامنے آیا ہے، بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز جیسی ٹیموں کو ہرایا ہے جب کہ بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ میں بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ ’’آئندہ آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاکستانی ٹیم کارکردگی دکھائے گی اور ٹاپ پر رہے گی، میں چاہتا ہوں تمام فارمیٹس میں بابراعظم ٹاپ پوزیشن پر قابض ہوں‘‘۔

عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ بابراعظم کی فارم اسی طرح بحال رہی تو یہ پاکستان کرکٹ کے لیے خوش آئند ہے۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 رینکنگ میں بالترتیب چھٹے، چوتھے اور تیسرے نمبر پر موجود ہے۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم گزشتہ ایک سال سے تمام شعبوں میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کررہی ہے، مجھے لگتا ہے انہیں آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر ہونا چاہیے تھا۔

مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ ورلڈ ٹائٹل کی دوڑ میں پاکستان اب خطرناک حریف کے طور پر سامنے آیا ہے، بابراعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز جیسی ٹیموں کو ہرایا ہے جبکہ بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ میں بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ ’’آئندہ آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پاکستانی ٹیم کارکردگی دکھائے گی اور ٹاپ پر رہے گی، میں چاہتا ہوں تمام فارمیٹس میں بابراعظم ٹاپ پوزیشن پر قابض ہوں‘‘۔عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ بابراعظم کی فارم اسی طرح بحال رہی تو یہ پاکستان کرکٹ کے لیے خوش آئند ہے۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 رینکنگ میں بالترتیب چھٹے، چوتھے اور تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سپر لیگ؛ کیویز نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی

Next Post

سوریہ کمار یادو نے 44 کھلاڑیوں کو چھوڑا پیچھے، بھونیشور کمار نے بھی لگائی چھلانگ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
سوریہ کمار یادو نے 44 کھلاڑیوں کو چھوڑا پیچھے، بھونیشور کمار نے بھی لگائی چھلانگ

سوریہ کمار یادو نے 44 کھلاڑیوں کو چھوڑا پیچھے، بھونیشور کمار نے بھی لگائی چھلانگ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS