Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

نیٹ امتحان لکھنے والی لڑکیوں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ

by Indian Times
19/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی//کیرالا میں میڈیکل کے داخلے کے امتحان neet میں شرکت کرنے والی لڑکیوں کو تلخ تجربہ ہوا۔ امتحانی مرکز پر میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعہ امیدواروں کو چیک کرنے والے عملہ نے لڑکیوں کو زیر جامہ نکال کر امتحان لکھنے کی ہدایت دی۔ کیونکہ میٹل ڈیٹیکٹر سے چیک کرتے وقت ان کے زیر جامہ کے ہک سے بیپ کی آواز سنائی دی ۔جس پر لڑکیوں کو اندر کے کپڑے اتار کر امتحان لکھنے پر مجبور کیا ۔

یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک لڑکی کے والد نے پولیس میں شکایت درج کرائی۔ یہ واقعہ کیرالہ کے کولم سٹی کے این ای ای ٹی سنٹر میں پیش آیا۔انہوں نے اپنی شکایت میں کہا کہ ان کی بیٹی کو زیر جامہ اتار کر امتحان لکھنا پڑا کیونکہ اسے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے زیر جامہ اتار کر امتحان ہال میں داخل ہو، ورنہ اسے اجازت نہیں دی جائے گی۔

لا محال امتحان لکھنے سے محروم ہونے کے خوف سے ان کی لڑکی کو ایسا کرنا پڑا۔یہ واقعہ مارتھوما انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پیش آیا۔ تاہم کالج انتظامیہ نے کہا کہ انہیں اس کے لیے ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ دریں اثنا، پولیس نے تصدیق کی کہ متاثرہ لڑکی کے والدین نے زیر جامہ اتارنے کے واقعہ کی شکایت کی تھی۔

کئی لڑکیوں نے اپنے زیر جامہ اتار کر سٹور روم میں پھینک دیالڑکی کے والد نے بتایا کہ امیدواروں کو امتحان لکھنے کے دوران ذہنی طور پر کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس واقعہ پر ہر گوشے سے تنقید ہورہی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بی جے پی کواپنے ایم ایل اے کی تعداد کا بھی علم نہیں: ابھیشیک

Next Post

ہندوستان دوسرے ممالک کو واسودھیو کٹمبکم کے جذبے کے تحت اناج فراہم کر رہا ہے/تومر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
ہندوستان دوسرے ممالک کو واسودھیو کٹمبکم کے جذبے کے تحت اناج فراہم کر رہا ہے/تومر

ہندوستان دوسرے ممالک کو واسودھیو کٹمبکم کے جذبے کے تحت اناج فراہم کر رہا ہے/تومر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS