Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home World

امریکہ۔ انڈیانا مال میں پیش ائے فائرینگ میں چار کی موت دو زخمی

by Indian Times
19/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن//انڈیانا پولیس۔ پولیس کے حوالے سے میڈیا کی خبر کے مطابق اتوار کی شام(مقامی وقت) انڈیا نا مال میں ایک فوڈ کورٹ میں ایک شخص کی کھلی فائرینگ کے بعد چار لوگ بشمول ایک بندوق بردار ہلاک ہوگئے ہیں۔نیویارک ٹائمز کی خبر کے مطابق گرین ووڈمحکمہ پولیس کے سربراہ جیم ائسون نے کہاکہ “جملہ چار لوگ ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں”۔

اتوارکے روز ایک نیوز کانفرنس میں ائسون نے کہاکہ شام بجے(مقامی وقت) کے مطابق فوڈ کورٹ میں فائرینگ کے متعلق ایمرجنسی کال سنٹر پر فون کالس موصول ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فائرینگ اس وقت ختم ہوئی جب ایک مصلح شہری نے بندوق بردار کو روکا۔ انہو ں نے کہاکہ “ایسا لگ رہا ہے کہ ایک سمجھدار شخص جو مصلح تھا اس نے دیکھا کہ فائرینگ چل رہی ہے اور اس نے فائرینگ کرنے والے کو گولی ماردی”۔گروین ووڈ میئر نے ایک بیان میں کہاکہ “ہمیں گروین ووڈ پارک مال میں اس شام بڑے پیمانے پر فائیرنگ کا تجربہ پیش آیاہے۔

مذکورہ گرین ووڈ محکمہ پولیس نے علاقے کو اپنی تحویل میں لے لیاہے۔کمانڈ پوسٹ سے میں راست رابطہ میں ہوں اور مزید کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میں لوگوں سے کہنا چاہوں گا کہ وہ اس علاقے سے دور رہیں”۔ مذکورہ میئر نے کہاکہ “اس سانحہ نے ہماری کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیاہے”۔

انڈیانا پولیس میٹروپولٹین پولیس محکمہ نے ٹوئٹر پر کہاکہ وہ مقامی حکام کی مدد کررہے ہیں اور لوگوں پر زوردیاکہ وہ اس علاقے سے دور رہیں”۔امریکہ میں بندوق کے تشدد کے واقعات میں اضافہ کے ساتھ صدر جو بائیڈن نے کہاکہ بچوں اور خاندانوں کی حفاظت اب امریکہ کے لئے ضروری ہے کہ 18سے 21سال کی عمر تک کے لئے مہلک ہتھیار پر امتناع عائد کریں۔اس کے علاوہ امریکی قانون سازوں نے 22جون کے روز اس طرح کے ہتھیار کی خریداری پر روک کی منشاء سے ایک بل ایوان میں لایاہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پارلیمنٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال ملکی مفاد میں ہونا چاہئے/وزیر اعظم

Next Post

ضمنی انتخابات میں نمایاں کامیابی سے عمران خان کا دل باغ باغ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ
Edit

سرحدوں پر پھیلے دہشت گرد نیٹ ورکس سیکورٹی کیلئے پیچیدہ مسئلہ / راجناتھ سنگھ

23/02/2026
چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد
Edit

چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد

23/02/2026
کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی
Edit

لوگ آن لائن مالی فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری کے خلاف چوکس رہیں / وزیر اعظم مودی

23/02/2026
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
Edit

بھارت امن پسند ملک لیکن ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر اعظم مودی

15/02/2026
2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی
Edit

2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی

15/02/2026
حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا
Business

حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا

12/02/2026
Next Post
ضمنی انتخابات میں نمایاں کامیابی سے عمران خان کا دل باغ باغ

ضمنی انتخابات میں نمایاں کامیابی سے عمران خان کا دل باغ باغ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS