Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد

by Indian Times
23/02/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لاک
سرینگر….22فروری… ایس این این…. خطہ چناب کے چتر و کشتواڑ علاقے میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کے خلاف مسلح تصادم آرائی میں اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق کشتواڑ کے چتر و علاقے میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔ مارے گئے دو دہشت گردوں میں جیش محمد کا ایک اعلیٰ کمانڈر بھی شامل ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مخصوص اطلاعات پر پولیس، فوج اور 2 پیرا کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کردیا ۔ انہوںنے کہا کہ جونہی علاقے میں آپریشن شروع کیا گیا تو وہاں موجود دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہو ا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی وہاں پورے علاقے کو سیل کردیا گیا جبکہ سیکورٹی فورسز کی اضافی کمک علاقے کی جانب روانہ کی گئی جس کے ساتھ ہی سیکورٹی فورسز کا گھیرہ بھی تنگ کیا گیا اور ملی ٹنتوں کے خلاف آپریشن کو تیز کردیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں کچھ وقت تک گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک جیش کمانڈر بتایا جاتا ہے، جس نے ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی کئی بار سیکورٹی فورسز کو پرچی دی تھی۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر، فوج کے وائٹ نائٹ کور نے لکھا” پہلے قائم ہونے والے کامیاب رابطے کے بعد، سی آئی ایف ڈیلٹا وائٹ نائٹ کور کے دستوں نے، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ قریبی تال میل میں، دہشت گردوں سے دوبارہ کام لیا“۔انہوں نے مزید لکھا” حکمت عملی کی درستگی، ہم آہنگی اور پ±رعزم جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے، فوجیوں نے تصادم کی جگہ پر غلبہ حاصل کیا، جس میں دو دہشت گردوں کو کامیابی کے ساتھ بے اثر کر دیا گیا ہے۔ 2 اے کے 47 رائفلوں سمیت جنگ کی طرح کی دکانیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ “ انہوںنے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لوگ آن لائن مالی فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری کے خلاف چوکس رہیں / وزیر اعظم مودی

Next Post

سرحدوں پر پھیلے دہشت گرد نیٹ ورکس سیکورٹی کیلئے پیچیدہ مسئلہ / راجناتھ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ

سرحدوں پر پھیلے دہشت گرد نیٹ ورکس سیکورٹی کیلئے پیچیدہ مسئلہ / راجناتھ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS