Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home World

پی ٹی آئی کے پرویز الٰہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار

by Indian Times
19/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اسلام آباد// پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شاندار جیت کے ایک بعد پارٹی نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے صدر عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

ضمنی انتخاب کے نتائج نے صوبہ پنجاب کے سیاسی منظرنامہ بدل کر رکھ دیا ہے۔پی ٹی آئی نے 15 نشستیں حاصل کی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چار اور آزادا میدوار کی ایک نشست پرجیت ہوئی ہے۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اتحادی حکومت پرہر وہ چال اپنانے کا الزام عائد کیا جس سے وہ (پی ٹی آئی) الیکشن ہار جاتی۔عمران خان نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے یکم جولائی کے اپنے حکم میں حکومت کو اپنی مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم دیا تھا لیکن مسلم لیگ (ن )نے حکم کی خلاف ورزی کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز کے دو لیجنڈری کھلاڑی ریٹائر ہوئے

Next Post

روس کی ٹینس اسٹار کساتکینہ کا کہنا ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ
Edit

سرحدوں پر پھیلے دہشت گرد نیٹ ورکس سیکورٹی کیلئے پیچیدہ مسئلہ / راجناتھ سنگھ

23/02/2026
چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد
Edit

چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد

23/02/2026
کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی
Edit

لوگ آن لائن مالی فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری کے خلاف چوکس رہیں / وزیر اعظم مودی

23/02/2026
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
Edit

بھارت امن پسند ملک لیکن ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر اعظم مودی

15/02/2026
2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی
Edit

2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی

15/02/2026
حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا
Business

حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا

12/02/2026
Next Post
روس کی ٹینس اسٹار کساتکینہ کا کہنا ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں

روس کی ٹینس اسٹار کساتکینہ کا کہنا ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS