Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

ترال میں سی آر پی ایف کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام

by Indian Times
20/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ترال:پلوامہ کے ترال علاقے میں سی آر پی ایف 180 بٹالین کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں کُل دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لیے سی آر پی ایف 180 بٹالین کی جانب سے یوتھ سروسز اسپورٹس محکمہ کے باہمی اشتراک سے والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا، جس میں علاقے کی دس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح سی آر پی ایف کے ڈپٹی کمانڈنٹ مقصود عالم اور یوتھ سروسز و اسپورٹس عہدیداران نے ایک ساتھ کیا، اس موقع پر کھلاڑیوں نے سی آر پی ایف کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ایسے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔ڈپٹی کمانڈنٹ سی آر پی ایف 180 بٹالین مقصود عالمنے بتایا کہ یہ ٹورنامنٹ دو دن تک جاری رہے گا جس دوران کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، انہوں نے یوتھ سروسز و اسپورٹس کے ساتھ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول ترال کے عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تعاون کے بغیر یہ پروگرام ممکن نہیں تھا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

معراج خان کا تاریخی کارنامہ، اسکیٹ میں بھارت کو دلایا پہلا طلائی تمغہ

Next Post

پاکستان میں قبل از وقت انتخابات ہوسکتے ہیں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
پاکستان میں قبل از وقت انتخابات ہوسکتے ہیں

پاکستان میں قبل از وقت انتخابات ہوسکتے ہیں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS