Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

تائپے اوپن: مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچی ایشان بھٹناگر اور تنیشا کرسٹو کی ہندوستانی جوڑی

by Indian Times
23/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

تائپے //ہندوستان کی پانچویں سیڈڈ مکسڈ ڈبلز جوڑی ایشان بھٹناگر اور تنیشا کرسٹو جمعرات کو جاری تائپے اوپن 2022 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ ہندوستانی جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چینگ کائی وین اور وانگ یو کیاو کو شکست دی۔ہندوستانی جوڑی نے مکسڈ ڈبلز میچ میں چینگ کائی وین اور وانگ یو کیو کو 21-14، 21-17 کے بڑے فرق سے شکست دی۔

دریں اثنا تیسری سیڈ پاروپلی کشیپ نے بھی لی چیا ہاؤ کو 21-10، 21-19 سے شکست دے کر تائپے اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔کورٹ 4 پر کھیلتے ہوئے ، ہندوستانی شٹلر نے اپنے کھیل کا آغاز نمایاں طور پر کیا۔ کشیپ نے اپنی تیز چالوں اور جارحانہ شاٹس کے ساتھ چیا ہاو کے خلاف پہلا گیم 21-10 کے بڑے فرق سے جیتا۔

دوسرے گیم میں بھی انہوں نے اپنا تسلط برقرار رکھا اور اپنے حریف کو واپسی کا کوئی موقع نہیں دیا۔ انہوں نے دوسرا گیم 21-19 سے جیت کر میچ جیت لیا۔ میچ 37 منٹ تک جاری رہا۔دریں اثنا ہندوستان کی سامعہ عماد فاروقی تائپے اوپن 2022 کے دوسرے راو¿نڈ میں چائنیز تائپے کی وین چی سو سے 18-21، 13-21 سے ہار کر مقابلے سے باہر ہو گئیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

موجودہ اور سابق خواتین ہاکی کھلاڑیوں نے کامن ویلتھ گیمز کے اپنے یادگار کو شیئر کیا

Next Post

محمد یوسف پاکستانی ٹیم کے مستقل بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، اعلان جلد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
محمد یوسف پاکستانی ٹیم کے مستقل بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، اعلان جلد

محمد یوسف پاکستانی ٹیم کے مستقل بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، اعلان جلد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS