Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

میں ہندوستان کو ورلڈ کپ اور ایشیا کپ جیتنے کے لیے کچھ بھی کروں گا/وراٹ کوہلی

by Indian Times
26/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی//بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ بلے باز وراٹ کوہلی نے اپنی خراب فارم کے درمیان بڑا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کا اصل ہدف ٹیم انڈیا کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں جتوانا ہے اور اس کے لیے وہ جو بھی کرنا پڑے گا کریں گے۔

دراصل وراٹ کوہلی کی فارم کئی دنوں سے کافی بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ ان کی خراب فارم کے حوالے سے سابق کھلاڑی مختلف رائے دے رہے ہیں۔ کوئی اسے آرام دینے کی بات کر رہا ہے اور کوئی کھیلنے کی بات کر رہا ہے۔

ساتھ ہی وراٹ کوہلی کو کئی سابق کرکٹرز کی حمایت بھی حاصل ہے۔وراٹ کوہلی اس وقت بریک پر ہیں۔ وہ اگست میں ہونے والے ایشیا کپ کے ساتھ واپسی کر سکتے ہیں۔ ادھر انہوں نے ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر بڑا ردعمل دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ہندوستان ان دونوں ٹورنامنٹ میں جیتے۔اسٹار اسپورٹس کے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں وراٹ کوہلی نے کہا کہ میرا اصل ہدف بھارت کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیتنا ہے اور اس کے لیے میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔آپ کو بتادیںکہ ایشیا کپ 27 اگست سے شروع ہوگا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتوبر میں ہوگا۔

پچھلی بار وراٹ کوہلی کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونا پڑا تھا لیکن ٹیم اس بار اچھی کارکردگی دکھانا چاہے گی۔ وراٹ کوہلی چاہیں گے کہ وہ یہ دونوں ٹورنامنٹ جیتنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔ اس وقت سب کی نظریں وراٹ کوہلی کی فارم پر لگی ہوئی ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

نکاسی آب کانظام ناکام،لالچوک سوئمنگ پول میں تبدیل

Next Post

اینجلو میتھیوز سری لنکا کے لیے 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے چھٹے کرکٹر بن گئے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
اینجلو میتھیوز سری لنکا کے لیے 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے چھٹے کرکٹر بن گئے

اینجلو میتھیوز سری لنکا کے لیے 100 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے چھٹے کرکٹر بن گئے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS