Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

نیکسٹ جنریشن کپ: ٹوٹنہم ہاٹسپر نے دوسرے سیمی فائنل میں کیرالہ بلاسٹرز کو 7-0 سے شکست دی

by Indian Times
30/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لندن// نیکسٹ جنریشن کپ 2022 کے دوسرے سیمی فائنل میں ٹوٹنہم ہاٹسپر نےکیرالہ بلاسٹرز ایف سی کو 7-0 سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔شروع سے ہی انگلینڈ کی ٹیم نے کیرالہ بلاسٹرز ایف سی پر دباؤنانا شروع کر دیا۔ جاہزیہ لنٹن نے میچ کے 31ویں منٹ میں گول کر کے ٹوٹنہم کو 1-0 سے آگے کر دیا۔

اس کے کچھ دیر بعد جیڈن ولیمس نے گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری 2-0 کر دی۔ ہاف ٹائم میں ٹوٹنہم کو 2-0 کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف کے آغاز میں میکس میک نائٹ نے گول کر کے ٹوٹنہم کو 3-0 کی برتری دلا دی۔ میچ کے 64ویں منٹ میں ٹام بلاکسہم نےگول کرکے اپنی ٹیم کو 4-0 سے آگے کردیا۔میچ کے 73ویں منٹ میں جارج ایبٹ نے اپنی ٹیم کے لیے پانچواں گول کیا اور اس کے فوراً بعد ولیمس نے پنالٹی پر چھٹا گول کر دیا۔

ولیمس نے کھیل کے آخری منٹوں میں اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے ٹیم کے لیے ساتواں گول اسکور کیا اور اپنی ٹیم کو 7-0 سے فتح دلائی۔کیرالہ بلاسٹرز ایف سی اب ایونٹ کے لندن لیگ میں تیسرے مقام کے لیے کرسٹل پیلس سے مقابلہ کرے گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

نوجوان کھلاڑیوں نے سمجھداری بھرا مظاہرہ کیا/شیکھر دھون

Next Post

ہمیں حال پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے/ روہت شرما

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
ہمیں حال پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے/ روہت شرما

ہمیں حال پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے/ روہت شرما

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS