Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

شوپیاں میں بینائی سے محروم نوجوان کا کرکٹ مقابلہ

by Indian Times
02/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//نگہبان ڈیسک //جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بینائی سے محروم نوجوانوں کے کرکٹ مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں نے کرکٹ میچ کھیل کر شائقین کو حیران کر دیا۔شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں پہلی بار بینائی سے محروم نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی طرف سے سے یک روزہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بینائی سے محروم نوجوانوں نے حصہ لیکر اپنا ہنر آزمایا اور یہ پیغام دیا کہ نابینا افراد بھی دوسرے نوجوانوں کی طرح کرکٹ میچ کھیل سکتے ہیں۔

نابینہ نوجوانوں کے بہتر ذہنی نشوونما کے لیے ضلع شوپیان کے بٹہ پورہ اسٹیڈیم میں ایک کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع کے بینائی سے محروم نوجوانوں نے حصہ لیا۔ بینائی سے محروم نوجوانوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کر کے شائقین کو حیران کر دیا۔اس دوران کھلاڑیوں نے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ حکومت نابینہ افراد کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات اٹھائے اور مستقبل میں ایسے مقابلے کا انعقاد کیا جانا چاہیے، جس سے نابینہ افراد کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جونئیر لیگ کے مینٹورز کتنا پیسہ کمائیں گے؟

Next Post

عالم یوم معالجین :ایل جی سنہا نے ڈاکٹروں کو پر مبارکباد دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
بابا امرناتھ جی کی دعاؤں سے یاترا پرامن طریقے سے پایہ تکمیل کو پہنچے گی: منوج سنہا

عالم یوم معالجین :ایل جی سنہا نے ڈاکٹروں کو پر مبارکباد دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS