Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

جوکووچ مسلسل 25 واں گراس کورٹ میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے

by Indian Times
05/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لندن// دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے اپنا ساتواں ومبلڈن خطاب جیتنے کی کوشش میں نیدرلینڈکے ٹم وین رجتھوون کو شکست دے کر مقابلے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔جوکووچ نے اتوار کو چوتھے راؤنڈ کے میچ میں رجن ہوون کو 6-2، 4-6، 6-1، 6-2 سے شکست دی۔ یہ جوکووچ کی گراس کورٹ پر لگاتار 25ویں جیت تھی۔جوکووچ نے میچ کے بعد کہا، میں میچ سے پہلے ہی جانتا تھا کہ یہ ایک مشکل میچ ہونے والا ہے۔

میں نے اس سے پہلے کبھی ان کا سامنا نہیں کیا۔ میں نے انہیں کھیلتے ہوئے دیکھا۔ وہ گراس کورٹ پر بہترین اندازمیں کھیلتے ہیں۔جو انہیں نے آج ثابت بھی کیا۔ یہ ایک اچھا مقابلہ تھا، خاص طور پر پہلے دو سیٹوں میں۔انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر مجھے لگتا ہے کہ میں نے اچھا کھیلا۔تین بار ومبلڈن چیمپئن جوکووچ گراس پر لگاتار 25 میچ جیتنے کے معاملے میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ انہوں نے اتوار کے نتیجے کے ساتھ راڈ لیور کے ریکارڈ کی برابری کی۔ پہلا مقام اب بھی راجر فیڈرر کے پاس ہے، جنہوں نے 08-2003کے درمیان لگاتار 65 گراس کورٹ میچ جیتے تھے۔منگل کو کوارٹر فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ 10 ویں سیڈ جننک سنر سے ہوگا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کپتان روہت شرما نے کورونا کو ہرایا، رپورٹ آئی نگیٹیو

Next Post

بلے بازی بے شک نہ ہو لیکن کوہلی کا انداز وہی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
بلے بازی بے شک نہ ہو لیکن کوہلی کا انداز وہی

بلے بازی بے شک نہ ہو لیکن کوہلی کا انداز وہی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS