Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

نڈال نے ومبلڈن سے نام واپس لیا

by Indian Times
09/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لندن// 22 بار کے گرینڈ سلیم فاتح رافیل نڈالنے جمعہ کو ہونے والے سیمی فائنل سے قبل ومبلڈن سے نام واپس لے لیا۔نڈال نے جمعرات کو آل انگلینڈ لان ٹینس کلب میں منعقدہ ایک نیوز کانفرنس میں کہا ’’میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔ ایک پٹھا پھٹ گیا ہے۔ میں نے نام واپس لینے کا فیصلہ کیا کیونکہ مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں ان حالات میں دو میچ جیت سکتا ہوں‘‘۔

ٹیلر فرٹز کے خلاف پانچ سیٹ کے کوارٹر فائنل میں جیت کے دوران نڈال انجری کا سامنا کررہے تھے، حالانکہ انہوں نے میچ کے بعد کہا تھا کہ یہ مسئلہ کچھ دن پہلے ہی شروع ہو گیا تھا۔ اس میچ میں اپنے والد اور بہن کی جانب سے جلد ریٹائر ہونے کی درخواست کے باوجود، نڈال نے 4 گھنٹے 20 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 3-6، 7-5، 3-6، 7-5، 7-6 (10-4) سے فتح درج کرنے میں کامیاب رہے۔نڈال نے کہا کہ ’’نہ صرف میں صحیح رفتار سے سرو کرنے سے قاصر ہوں، بلکہ میں سرو کرنے کے لیے صحیح طریقے سے حرکت بھی نہیں کر سکتا۔

میں سیمی فائنل میں اس طرح نہیں جانا چاہتا کہ میں مقابلہ بھی نہ کر سکوں۔ ایسے ممیں چوٹ حالت مزید خراب ہو سکتی ہے‘‘۔سیمی فائنل میں نڈال کا مقابلہ آسٹریلیا کے نک کرگیوس سے ہونا تھا جو اَب فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ٹیلر فرٹز کے خلاف پانچ سیٹ کے کوارٹر فائنل میں جیت کے دوران نڈال انجری کا سامنا کررہے تھے، حالانکہ انہوں نے میچ کے بعد کہا تھا کہ یہ مسئلہ کچھ دن پہلے ہی شروع ہو گیا تھا۔

نڈال نے کہا کہ نہ صرف میں صحیح رفتار سے سرو کرنے سے قاصر ہوں، بلکہ میں سرو کرنے کے لیے صحیح طریقے سے حرکت بھی نہیں کر سکتا۔ میں سیمی فائنل میں اس طرح نہیں جانا چاہتا کہ میں مقابلہ بھی نہ کر سکوں۔ ایسے ممیں چوٹ حالت مزید خراب ہو سکتی ہے۔ سیمی فائنل میں نڈال کا مقابلہ آسٹریلیا کے نک کرگیوس سے ہونا تھا جو اَب فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان کو نیوزی لینڈ سے قریبی میچ میں 3۔4سے شکست

Next Post

وراٹ کوہلی کا مخالفین کو بھڑکانا ان کے لئے اچھا/ راشد لطیف

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
وراٹ کوہلی کا مخالفین کو بھڑکانا ان کے لئے اچھا/ راشد لطیف

وراٹ کوہلی کا مخالفین کو بھڑکانا ان کے لئے اچھا/ راشد لطیف

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS