Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

سری لنکا کا دورہ بہت اہم نوعیت کا حامل ہے

 کنڈیشن کے حساب سے ہماری مکمل تیاری ہے ‘بابر اعظم

by Indian Times
06/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لاہور// پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ بہت اہم نوعیت کا حامل ہے ، کنڈیشن کے حساب سے ہماری مکمل تیاری ہے ،ٹیسٹ میچ میں صورتحال کے حساب سے کھیلنا پڑتا ہے، ٹیم میں تمام کھلاڑی اچھا پرفارم کر رہے ہیں ، غلطیوں سے سیکھتے ہیں ، اس سے ہمیں بہت مدد ملتی ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکن کنڈیشنز میں اسپنرز اہم کردار ادا کریں گے

۔ٹیسٹ میچ میں بھی ٹیم بہتر پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔ پاکستانی ٹیم کی دنیا میں بہتر پرفارمنس پر ہمیں خوش ہونا چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیسٹ میچ میں صورتحال کے حساب سے کھیلنا پڑتا ہے ۔ ٹیم میں تمام کھلاڑی اچھا پرفارم کر رہے ہیں ، غلطیوں سے سیکھتے ہیں ، اس سے ہمیں بہت مدد ملتی ہے ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ سری لنکا کا دورہ 2015 کے بعد کر رہے ہیں، تمام کھلاڑی پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ یاسر شاہ واپس آئے ہیں، جس سے سری لنکا میں اسپنرز کو مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں،

فاسٹ بولرز پر بھی اعتماد ہے، وہ بھی ہر کنڈیشن میں اچھا پرفارم کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہمارے پاس کافی وقت تھا، اس سیریز کے پوائنٹس اہم ہیں، ہوم سیریز میں ہر ٹیم مضبوط ہوتی ہے، اسے فائدہ ہوتا ہے۔انہوںنے کہا کہ ٹیسٹ میں ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگتا ہے، ہم ٹیسٹ کرکٹ میں بھی ٹریک پر آ رہے ہیں۔ بابر اعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ شعیب اختر نے کیمپ آکر فاسٹ بولرز کی بہت حوصلہ افزائی کی۔ بابر اعظم نے کہا کہ ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے ٹارگٹ کو حاصل کیا جائے ۔ حالات جیسے بھی ہوں ہمیں پازیٹو سوچ کے ساتھ میچ کھیلنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیریز میں اپ اینڈ ڈائون ہوتا ہے ، پرفارمنس سے بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں ، بہترین کھیل کا مظاہرین کریں گے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں ہے تیز گیند بازوں کی فیکٹری

Next Post

دوران شب ہلکی سے تیز بارشیں ہونے کے بعد کشمیرمیںموسم سہانا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
دوران شب ہلکی سے تیز بارشیں ہونے کے بعد کشمیرمیںموسم سہانا

دوران شب ہلکی سے تیز بارشیں ہونے کے بعد کشمیرمیںموسم سہانا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS