Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ستیش شرما نے کھور میں ترقیاتی کاموں کا معائینہ اور افتتاح کیا

by Indian Times
16/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں …انفو….وزیر برائے خوراک ، سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ، اے آر آئی اینڈ ٹریننگز مسٹر ستیش شرما نے کھور میں مختلف پراجیکٹ سائٹس کا دورہ کیا تا کہ جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائیزہ لیا جائے ۔ دورے کے دوران وزیر نے ڈٹیال سے گجرائل تک بلاک کھور میں 2.00 کلو میٹر سڑک کی تعمیر کا جائیزہ لیا اور اس کا افتتاح کیا ۔ وزیر نے اہم لنک روڈز کا بھی معائینہ کیا جن میں اکھنور ۔ پلانوالہ روڈ سے ٹبی محلہ کو جوڑنے والی لنک روڈ کی تعمیر ، پنچائت مٹو میں سیتا رام مندر سے ایچ ایس ڈوگرہ کی رہائش گاہ تک پکی نالی کے ساتھ لنک روڈ کی تعمیر شامل ہے ۔ وزیر نے پنچائت منچک کے بدھن سے گیٹر تک لنک روڈ اور متعلقہ لنکس کی میکڈمائیزیشن کے کام کا بھی افتتاح کیا ۔ وزیر نے یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کاموں کا بھی معائینہ کیا ۔ انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول ڈتیال زون کھور کا دورہ کیا جہاں والی بال کورٹ کی تعمیر ہو رہی ہے ۔ وزیر نے لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے محکمے ترقی کو ترجیح دیں گے جو انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے اور عوامی سہولت کو بڑھائیں گے ۔ انہوں نے رہائشیوں کو یقین دلایا کہ تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور عملدرآمد میں کسی بھی کوتاہی کی ذمہ داری عائد کی جائے گی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دیہی علاقوں میں ترقیاتی خلاءکو پُر کرنے کیلئے تمام ضروری خدمات تک مساوی رسائی فراہم کرنا ہے ۔ سکینہ

Next Post

جاوید ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ون ہیلتھ کانفرنس میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
چیف سیکرٹری نے زمینی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اہم اقدامات کا جائزہ لیا
Business

چیف سیکرٹری نے زمینی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اہم اقدامات کا جائزہ لیا

16/03/2026
متعدد سیاسی لیڈران لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

متعدد سیاسی لیڈران لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

16/03/2026
 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
Next Post
جاوید ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ون ہیلتھ کانفرنس میں شرکت کی

جاوید ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ون ہیلتھ کانفرنس میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS