Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

متعدد سیاسی لیڈران لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

by Indian Times
16/03/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر.انفو.وزیر اعلیٰ جموںوکشمیر کے مشیر ناصر اسلم وانی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔ادھر رُکن اسمبلی زڈی بل تنویرصادق نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔اِس موقعہ پر اُن کے ہمراہ رُکن قانون ساز اسمبلی چاڈورہ علی محمد ڈار، ممبر اسمبلی پٹن جاوید ریاض بیدار اور ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ سونہ واری ہلال اکبر لون بھی تھے۔دریں اثناءآل مائنارٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کشمیر کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے صدر سنجے کول کر رہے تھے، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے شبینہ بشیر کو تقرری نامہ سونپ دیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے شبینہ بشیر کو تقرری نامہ سونپ دیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے شبینہ بشیر کو تقرری نامہ سونپ دیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS