Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

by Indian Times
19/03/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہانے نوریہ، چیترا شکلادی، اُگادی، گڑی پڈوا اور چیٹی چند کے موقعہ پر لوگوںکو مُبارک اد پیش کی ہے ۔اُنہوں نے اَپنے مبارک بادی کے پیغام میں کہا،”نوریہ، چترا شکلادی، اُگادی، گڑی پڈوا اور چیٹی چند کے موقعہ پر میں سب کو دلی مُبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔یہ تہوار جو ملک بھر میں منائے جاتے ہیں، نئے سال کا آغاز کرتے ہیں اورعقیدت و امید کی گہری تجدید کی علامت ہیں۔دعا ہے کہ یہ تہوارہر ایک کی زِندگی میں خوشحالی، امن اور خوشی لائے اور یکجہتی اور ہم آہنگی کے جذبے کو بھی فروغ دے۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS