Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home World

امریکہ نے تائیوان کو فوجی امداد کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی

by Indian Times
17/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن، 16 جولائی ۔ ایم این این ۔ امریکہ نے تائیوان کو 108 ملین امریکی ڈالر مالیت کی فوجی تکنیکی امداد کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون نے جمعہ کو اعلان کیا۔ امریکی محکمہ دفاع نے کہا کہ یہ مجوزہ فروخت تائیوان کی اپنی مسلح افواج کو جدید بنانے اور قابل اعتماد دفاعی صلاحیت کو برقرار رکھنے کی مسلسل کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ کے قومی، اقتصادی اور سلامتی کے مفادات کو پورا کرتی ہے۔

محکمہ خارجہ نے امریکہ میں تائی پے کے اقتصادی اور ثقافتی نمائندے کے دفتر  کو بلینکیٹ آرڈر کنٹریکٹر ٹیکنیکل اسسٹنس سپورٹ اور متعلقہ آلات کی ممکنہ غیر ملکی فوجی فروخت کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تخمینہ لاگت 108 ملین  امریکی ڈالرہے۔ یو ایس ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ کوآپریشن ایجنسی نے آج اس ممکنہ فروخت کے بارے میں کانگریس کو مطلع کرتے ہوئے مطلوبہ سرٹیفیکیشن فراہم کر دیا۔

پینٹاگون کے مطابق اس مجوزہ فروخت سے وصول کنندہ کی سلامتی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور خطے میں سیاسی استحکام، فوجی توازن، اقتصادی اور ترقی کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔  بیان کے مطابق  مجوزہ  فروخت وصول کنندہ کی گاڑیوں، چھوٹے ہتھیاروں، جنگی ہتھیاروں کے نظام اور لاجسٹک سپورٹ آئٹمز کو برقرار رکھنے میں مدد دے گی، جس سے اس کی موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ جبکہ امریکہ اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ انٹرآپریبلٹی کو مزید بڑھایا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

عوام سے اسمبلی انتخابات میں اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کرنے کی تلقین

Next Post

صدر علوی اور عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ خصوصی کمیٹی کرے گی/مریم اورنگزیب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ
Edit

سرحدوں پر پھیلے دہشت گرد نیٹ ورکس سیکورٹی کیلئے پیچیدہ مسئلہ / راجناتھ سنگھ

23/02/2026
چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد
Edit

چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد

23/02/2026
کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی
Edit

لوگ آن لائن مالی فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری کے خلاف چوکس رہیں / وزیر اعظم مودی

23/02/2026
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
Edit

بھارت امن پسند ملک لیکن ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر اعظم مودی

15/02/2026
2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی
Edit

2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی

15/02/2026
حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا
Business

حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا

12/02/2026
Next Post
صدر علوی اور عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ خصوصی کمیٹی کرے گی/مریم اورنگزیب

صدر علوی اور عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ خصوصی کمیٹی کرے گی/مریم اورنگزیب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS