Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home World

اکستانی مارکیٹوں میں ضروری ادویات کی قلت

by Indian Times
22/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پاکستانی میڈیا دی نیوز کے پاس دستیاب ادویات کی فہرست اور کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کئی فارمیسیوں کے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی بی، مرگی، پارکنسنز کی بیماری، ڈپریشن، دل کی بیماری اور دیگر کے علاج کے لیے بہت سی اہم دوائیں دستیاب نہیں ہیں۔ کیونکہ ادویہ ساز کمپنیاں پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے انہیں تیار نہیں کر رہی ہیں۔

اسلام آباد: پاکستانی شہروں کے کئی بازاروں میں ادویات کی قلت سے تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شہروں میں کئی ضروری ادویات کی شدید قلت ہے۔ پاکستانی میڈیا دی نیوز نے یہ اطلاع دی۔ ایک معروف ماہر نفسیات اور پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی (پی پی ایس) کے سابق صدر نے علاج کے لیے سب سے زیادہ مؤثر دوا فارمولیشن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ “پچھلے چند مہینوں سے مارکیٹ میں لیتھیم کاربونیٹ فروخت کرنے والا کوئی برانڈ دستیاب نہیں ہے۔”

یہ دوا دماغی امراض اور اس سے جڑی بیماریوں میں سب سے موثر دوا سمجھی جاتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اسی طرح بچوں میں اٹنشن ڈیفیسیٹ ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر (اے ڈی ایچ ڈی) کے علاج کے لیے متھائل فینیڈیٹ سمیت کچھ دیگر ضروری ادویات اور بچوں اور بڑوں میں مرگی کے لیے کلونازپم ڈراپس اور گولیاں بھی بازار میں کہیں دستیاب نہیں ہیں۔

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پی آئی ایم ایس)، شفا انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد اور میو اسپتال لاہور کے کئی ماہر نفسیات کے ساتھ ساتھ پشاور کے ماہر نفسیات نے تصدیق کی کہ لوگ دوبایپولر ڈس آرڈر مرض میں مبتلا مریضوں کے لیے لیتھیم کاربونیٹ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اس کا کوئی بھی برانڈ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک اور سینئر فارماسسٹ سلویٰ احسان نے کہا کہ لیتھیم کاربونیٹ کی دوا پورے ملک میں دستیاب نہیں ہے، خام مال کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں اور اسی وجہ سے کمپنیاں اب انہیں تیار نہیں کر رہی ہیں۔ دی نیوز کے پاس دستیاب ادویات کی فہرست اور کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کئی فارمیسیوں کے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی بی، مرگی، پارکنسنز کی بیماری، ڈپریشن، دل کی بیماری اور دیگر کے علاج کے لیے بہت سی اہم دوائیں دستیاب نہیں ہیں۔ کیونکہ ادویہ ساز کمپنیاں پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے انہیں تیار نہیں کر رہی ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اٹلی کے وزیراعظم ماریو ڈریگی نے استعفیٰ دے دیا

Next Post

نوپور شرما کے حامی پر قاتلانہ حملے کے ملزمین کی دھڑپکڑ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ
Edit

سرحدوں پر پھیلے دہشت گرد نیٹ ورکس سیکورٹی کیلئے پیچیدہ مسئلہ / راجناتھ سنگھ

23/02/2026
چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد
Edit

چتر و کشتواڑ میں فوج و فورسز اور دہشت گردوں کےخلاف مسلح تصادم آرائی ،اعلیٰ جیش کمانڈر سمیت 3دہشت گرد

23/02/2026
کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی
Edit

لوگ آن لائن مالی فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری کے خلاف چوکس رہیں / وزیر اعظم مودی

23/02/2026
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
Edit

بھارت امن پسند ملک لیکن ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر اعظم مودی

15/02/2026
2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی
Edit

2019پلوامہ خودکش حملے میں جاں بحق40سی آر پی ایف اہلکاروںکی ساتویں برسی

15/02/2026
حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا
Business

حکومت ہند کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم /منوج سنہا

12/02/2026
Next Post
نوپور شرما کے قتل کی مبینہ سازش

نوپور شرما کے حامی پر قاتلانہ حملے کے ملزمین کی دھڑپکڑ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS