Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ولر مانسبل ڈیولپمنٹ اَتھارٹی اور گاندربل پولیس نے مانسبل جھیل کے اِردگرد صفائی مہم چلائی

by Indian Times
31/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مانسبل( گاندربل)انفو ولر مانسبل ڈیولپمنٹ اَتھارٹی (ڈبلیو ایم ڈِی اے) نے ضلعی پولیس گاندربل کے اشتراک سے خوبصورت مانسبل جھیل کے اردگرد ایک بڑی صفائی مہم چلائی تاکہ صفائی، ماحولیاتی تحفظ اورلوگوں میں بیداری پیدا کی جاسکے۔اِس مہم کا مقصد جھیل کے ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنا اور مقامی لوگوں و سیاحوں کو آلودگی سے پاک ماحول کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کرنا تھا تاکہ سیاحوں کو ایک صاف ستھرا تجربہ حاصل ہو۔ڈبلیو ایم ڈِی اے اور پولیس کے اَفسران و اہلکاروں کے ساتھ ساتھ مقامی باشندگان اور رضاکاروں نے اس صفائی مہم میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا جس میں جھیل کے کنارے، مانسبل پارک اور ملحقہ راستوں کا احاطہ کیا۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر ولر مانسبل ڈیولپمنٹ اَتھارٹی احسان الحق چشتی نے کہا کہ یہ صفائی مہم مانسبل جھیل کے تحفظ کے لئے کنزرویشن اینڈ ریویوینیشن پروگرام کا حصہ ہے ۔اُنہوں نے جھیل کے قدرتی حسن کو برقرار رکھنے میں ان کے گراں قدر تعاون کے لئے ضلع پولیس گاندربل اور مقامی کمیونٹی کی فعال شرکت کی سراہنا کی۔اُنہوں نے شہریوں پر زور دیاکہ وہ دیرپا ویسٹ مینجمنٹ کے طریقوں کو اَپنائیں اور مانسبل جھیل کو صاف ستھرا، متحرک او رماحولیاتی لحاظ سے صحت مند رکھنے کے لئے اِجتماعی ذِمہ داری اَدا کریں فضلہ انتظام کے طریقے اپنائیں اور مشترکہ طور پر ذمہ داری لیں تاکہ مانسبال جھیل صاف، سرسبز اور ماحولیاتی طور پر صحت مند رہے تاکہ سیاحوں کو ان کے دوروں کو یادگار بنایا جا سکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے جی سی سی کی طرف سے اٹھائے گئے کئی عوامی فلاح و بہبود کے مسائل سنے

Next Post

بھارت اب طاقت وار ملک ، حملہ ہوتا ہے تو گھر میں گھس کر مارتے ہیں /امیت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
چیف سیکرٹری نے زمینی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اہم اقدامات کا جائزہ لیا
Business

چیف سیکرٹری نے زمینی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اہم اقدامات کا جائزہ لیا

16/03/2026
متعدد سیاسی لیڈران لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

متعدد سیاسی لیڈران لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

16/03/2026
 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
Next Post
امیت شاہ نے جموں سمارٹ سٹی کیلئے اِی۔ بس خدمات کا کیاآغاز

بھارت اب طاقت وار ملک ، حملہ ہوتا ہے تو گھر میں گھس کر مارتے ہیں /امیت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS