Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

بھارت کے تیرتے ہوئے سب سے بڑے سولر پاور پروجیکٹ کا آغاز

by Indian Times
02/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی//بھارت کے تیرتے ہوئے سب سے بڑے سولر پاور پلانٹ اب مکمل طورپر کام کررہا ہے۔این ٹی پی سی نے 100 میگاواٹ کے راماگندم فلوٹنگ سولر پی وی پروجیکٹ میں سے 20 میگاواٹ کے آخری حصے کی صلاحیت کے کمرشل آپریشن کا اعلان کیا ہے جس کا نفاذ راما گندم، تلنگانہ میں 00:00 بجے 01 جولائی 2022 سے کیا گیا ہے۔

آنند نے مزید کہا کہ راما گندم میں 100 میگاواٹ سولر پی وی پروجیکٹ کے کام شروع کرنے کے ساتھ، جنوبی خطے میں فلوٹنگ سولر کیپیسیٹی کا کل تجارتی آپریشن بڑھ کر 217 میگاواٹ ہو گیا۔ قبل ازیں، این ٹی پی سی نے کایمکولم (کیرالہ) میں 92 میگاواٹ فلوٹنگ سولر اور سمہادری (آندھرا پردیش) میں 25 میگاواٹ فلوٹنگ سولر کے تجارتی آپریشن کا اعلان کیا۔راماگندم میں 100میگاواٹ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ جدید ٹیکنولوجی اور ماحول دوست خصوصیات سے لیس ہے۔

ایم /ایس بی ایچ ای ایل کے ذریعہ ای پی سی (انجینئرنگ ،پروکیورمنٹ اینڈ کنسٹرکشن ) کی بنیاد پر 423کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا جارہا یہ پروجیکٹ 500ایکڑ کے احاطے میں پھیلا ہوا ہے۔40بلاکس میں تقسیم ہے اور ہر ایک میں 2.5میگاواٹ کی صلاحیت ہے۔ہر بلاک میں ایک تیرتا ہوا پلیٹ فارم ہے اور ایک 11200سولر موڈیلوز پر مشتمل ہے۔

تیرتے ہوئے پلیٹ فارم ایک انورٹر ،ٹرانسفارمر اور ایک ایچ ٹی بریکر پر مشتمل ۔سولر موڈیولز کو ایچ ڈی پی ای (ہائی ڈینسٹی پولیتھیلین)مواد سے تیار کردہ فلوٹرس پر رکھا گیا ہے۔پورے فلوٹنگ سسٹم کو خصوصی ایچ ایم پی ای (ہائی ماڈیولز پولیتھیلین ) رسی کے ذریعے بیلنسنگ ریزروائر بیڈ میں رکھے ڈیڈ ویٹ تک لنگر انداز کیا جا رہا ہے۔ 33 کلوواٹ زیر زمین کیبلز کے ذریعے موجودہ سوئچ یارڈ تک بجلی بنائی جا رہی ہے۔

یہ پروجیکٹ اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد حیثیت رکھتا ہے کہ انورٹر کم ترانسفارمر کم ایچ ٹی پینل اور ایس سی اے ڈی اے اسکیڈر(نگرانی کرنے والا کنٹرول اور اعدادو شمار کا اصول) سمیت تمام تر برقی سازو سامان فلوٹنگ فیرو سیمنٹ پلیٹ فارموں پر بھی دستیاب ہیں۔اس نظام کی اینکرنگ اس انداز سے کی جاتی ہے کہ ڈیڈ ویٹ کنکریٹ بلاکوں کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

تائیوان کے ساحل سےچین کی فوجی پروازیں امریکہ کو پیغام بھیجنے کی علامت /تجزیہ کار

Next Post

فلم انڈسٹریز ٹریلین ڈالر کا حصہ ڈال کر دنیا بھر کے ممالک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں/نقوی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
فلم انڈسٹریز ٹریلین ڈالر کا حصہ ڈال کر دنیا بھر کے ممالک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں/نقوی

فلم انڈسٹریز ٹریلین ڈالر کا حصہ ڈال کر دنیا بھر کے ممالک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں/نقوی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS