Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

سرحد پار کے ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے جلد ہی ڈرون مخالف ٹیکنالوجی ہماری پاس موجود

بھارت کمزور نہیں،اُس پار سے ہونے والی ہر کارورائی کا بھر پور انداز میںجواب دیا جا رہا ہے / امیت شاہ

by Indian Times
03/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی//سرحد پار کے ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاکر ڈرون مخالف آلات جلد ہی دستیاب ہوئی ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ سرحد پار سے بھارت کے خلاف ہونے والے ٹیکنالوجی کا بھر پور انداز میںجواب دیا جا رہا ہے ۔ سی این آئی مانیٹر نگ کے مطابق بی ایس ایف کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ڈفنس ریسرچ اور ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن دیگر ایجنسیوں کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ ڈرون خطرات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط آلات کو تیار کیا گیا۔

انہوںنے کہا کہ ڈرون سے مقابلہ کرنے والی ٹیکنالوجی بھارت کے پاس جلد ہی دستیاب ہو گیا ۔ امیت شاہ کا بیان اس وقت آیا جب جموں میں آئر فورس اسٹیشن پر ڈرون حملوں کے بعد مسلسل سرحدوں کے قریب ڈرون کی نقل و حمل دیکھی جا رہی ہے ۔ امیت شاہ نے کہا کہ صرف یہ نہیںکہ ڈرون کے ذریعے ہتھیار ، منشیات اور دیگر چیزیں اس پار پہنچائی جا رہی ہے اور صرف یہ ہی چیلنج نہیںہے بلکہ ہمارے لئے ضروری ہے کہ اس آ چلینج سے فوری طور پر کس طرح سے نمٹا جائے ۔

انہوںنے کہا کہ ڈی آر ڈی او سودیشی ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈرون مخالف آلات تیار کر رہے ہیں اور حکومت کی طرف سے انہیںبھر پور تعاون فراہم ہے ۔ امیت شاہ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ جلد ہی ہمیں وہ آلات دستیاب ہونگے جن سے ہم ڈرون چیلنجز کا بھر پور انداز میںمقابلہ کر سکتے ہیں۔ امیت شاہ نے کہا کہ بھارت کمزور نہیںہے اور بلکہ سرحد پار سے ہونے والی ہر کارورائی کا بھر پور انداز میںجواب دیا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے پر دونوں ممالک کی جانب سے مکمل طور پر عملدر آمد سے سرحدوں پر امن ہے لیکن دوسری جانب پاکستان اب ڈرون کااستعمال کرکے وہاں سے ہتھیار بھیج کر حالات کو بگاڑنے کی کوشش کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈٖرون چیلنج سے نمٹنے کیلئے حکومت عملی طے کی جا چکی ہے جبکہ جدید آلات کو بھی بروئے کار لائی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہم واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بھارت ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کا حامی ہے لیکن ملکی سیکورٹی پر دشمن کو اس کی بولی میںجواب دیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سالانہ امرناتھ یاترا2022پورے جوش وخروش کیساتھ جاری

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں شیخ عبدالجبار کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں شیخ عبدالجبار کو خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل میں شیخ عبدالجبار کو خراجِ عقیدت پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS