Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیر اعظم مودی نے آدتیہ-ایل1 کے کامیاب لانچ پر اسرو کے سائنسدانوں، انجینئروں کو مبارکباد دی

by Indian Times
03/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وزیر اعظم مودی نے آدتیہ-ایل1 کے کامیاب لانچ پر
اسرو کے سائنسدانوں، انجینئروں کو مبارکباد دی
سری نگر02…. ستمب….ریو این آئی….وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے سائنسدانوں اور انجینئروں کو ملک کے پہلے شمسی مشن آدتیہ-ایل1 کو کامیابی کے ساتھ لانچ کرنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔مسٹر مودی نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا، “چندریان -3 کی کامیابی کے بعد، ہندوستان اپنا خلائی سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہندوستان کے پہلے شمسی مشن آدتیہ-ایل1 کے کامیاب لانچ کے لیے اسرو کے سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد۔بہتر ترقی کے لیے ہماری انتھک سائنسی کوششیں جاری رہیں گی۔قابل ذکر ہے کہ آج اسرو نے 23 گھنٹے 40 منٹ کی الٹی گنتی ختم ہونے کے بعد صبح 11.50 بجے پی ایس ایل وی-سی57 کے ذریعے شار رینج سے لانچ کیے گئے آدتیہ ایل-1 کو اب زمین کے نچلے مدار میں قائم کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر ‘دہشت گردی سے پاک’ خطہ بن رہا ہے: دلباغ سنگھ

Next Post

وکرم جیت سنگھ نے گورنمنٹ آرٹس ایمپوریم سرینگر میں دو روزہ پینٹنگ نمائش کا افتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
وکرم جیت سنگھ نے گورنمنٹ آرٹس ایمپوریم سرینگر میں دو روزہ پینٹنگ نمائش کا افتتاح کیا

وکرم جیت سنگھ نے گورنمنٹ آرٹس ایمپوریم سرینگر میں دو روزہ پینٹنگ نمائش کا افتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS