Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

کوہلی کے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے سے بھی باہر ہونے کا امکان ۔

by Indian Times
14/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی//ہندوستان کے سابق کپتان ویراٹ کوہلی جو کہ پیٹھ کی چوٹ کی وجہ سے منگل کو انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے نہیں کھیل سکے تھے، ان کے دوسرے ون ڈے سے بھی باہر ہونے کا امکان ہے۔ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق ویراٹ ابھی کمر کی چوٹ سے ٹھیک نہیں ہوئے ہیں اور انگلینڈ کے خلاف جمعرات کو ہونے والے دوسرے ون ڈے کے لیے ان کے فٹ ہونے کا امکان نہیں ہے۔

منگل کو ہونے والے پہلے ون ڈے میں ویراٹ کی جگہ بلے باز شریاس ایر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا تھا۔پہلے ون ڈے کی بات کریں تو اس میچ میں انگلینڈ کے بلے بازوں نے بھارتی فاسٹ باؤلنگ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے اور پوری ٹیم 25.2 اوورز میں 110 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ہندوستانی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے 7.2 اوور میں 3 میڈنز کے ساتھ 6/19 حاصل کیے، بمراہ کے علاوہ محمد شامی نے تین اور پرسدھ کرشنا نے ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کے ٹاپ چھ میں سے چار بلے باز کھاتہ بھی نہ کھول سکے۔ جواب میں روہت شرما (ناٹ آؤٹ 76) اور شیکھر دھون (31 ناٹ آؤٹ) کی عمدہ اننگز کی بدولت ہندوستان نے 18.4 اوورز میں 114 رنز بنا کر کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے جمعرات سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شاہین شاہ آفریدی کی پہلی بار کھل کر منگنی اور شادی سے متعلق گفتگو

Next Post

انگلینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی ہندوستان ٹیم رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

 دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ/وزیر خارجہ ایس جے شنکر
Business

ہندوستان امن کا حامی،سفار ت کاری اور مذاکرات کاطرفدار /وزیر خارجہ جے شنکر

10/03/2026
21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان
Business

21دسمبرکو درمیانی برف باری کاامکان

18/12/2025
ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا
Business

ستیش شرما نے آر ٹی اور دفتر سری نگر کا معائینہ کیا

18/12/2025
PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد
Edit

PRIYAGOLD بسکٹ مضر صحت قرار: فروخت پرفوری پابندی عائد

13/12/2025
دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا
Business

دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں نئی تبدیلی آئی /منوج سنہا

12/12/2025
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی
National

بھارت میں52بلین ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان/وزیراعظم نریندر مودی

11/12/2025
Next Post
انگلینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی ہندوستان ٹیم رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

انگلینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی ہندوستان ٹیم رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS