Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

بھارت سری لنکا میں معاشی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھے گا/بھارتی ہائی کمشنر

by Indian Times
17/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کولمبو۔ 16؍ جولائی۔ ایم این این۔ سری لنکا کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل، ہندوستانی ہائی کمشنر گوپال باگلے نے ہفتہ کو پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا ابی وردینا سے ملاقات کی اور کہا کہ  ہندوستان سری لنکا میں جمہوریت، استحکام اور معاشی بحالی کا حامی ہے  اور سری لنکا میں معاشی  بحالی  کیلئے اپنا تعاون  جاری رکھے گا۔

سری لنکا میں ہندوستانی ہائی کمشنر نے ٹویٹر پر کہا، ہائی کمشنر نے آج صبح معزز اسپیکر سے ملاقات کی۔ جمہوریت اور آئینی فریم ورک کو برقرار رکھنے میں پارلیمنٹ کے کردار کی تعریف کی، خاص طور پر اس اہم موڑ پر جب  سری لنکا کو تاریخ کو بد ترین معاشی بحران  کا سامنا ہے۔

قبل ازیں جمعہ کو سری لنکا کے مرکزی اپوزیشن لیڈر ساجیت پریماداسا نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ٹوئٹر پر ساجیت پریماداسا نے لکھا، میں صدر بننے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہوں۔ ووٹر 225 ایم پیز تک محدود ہے جس میں جی آر (گوتابایا راجا پاکسے) اتحاد نمبروں پر حاوی ہے۔   سری لنکا کے  قائم مقام صدر رانیل وکرماسنگھےکے بیان  کے مطابقجیسا کہ سری لنکا کے صدر  گوتابایا راجا پاکسےنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، آئین کے مطابق، پارلیمنٹ کا اجلاس اگلے ہفتے ہوگا اور نئے صدر کے انتخاب کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت میں مونکی پوکسکے پہلے معاملے کی تصدیق، مرکزی ٹیم کیرالہ پہنچی

Next Post

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS