Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

حکومت کے خلاف کانگریس کی یلغار، ‘پد یاترا 9 سے 15 اگست تک

by Indian Times
19/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی//مہاراشٹر کانگریس ایک وسیع عوامی رابطہ پروگرام کے تحت 9 سے 15 اگست تک ریاست کے سبھی اضلاع میں ‘پد یاترا نکالے گی، ساتھ ہی 2 اکتوبر کو ‘بھارت جوڑو مہم بھی چلائی جائے گی۔ پارٹی کے ایک سرکردہ لیڈر نے پیر کے روز مہاراشٹر میں یہ بات کہی۔ مہاراشٹر کے کانگریس سربراہ نانا پٹولے نے اس تعلق سے کہا کہ جس طرح مہاتما گاندھی نے 80 سال پہلے 9 اگست 1942 کو انگریزوں کو ‘بھارت چھوڑو کی اپیل کی تھی، اسی طرح کانگریس اب ‘آئین بچاؤ، ملک بچاؤ کا نعرہ دے گی۔ اس پیغام کو پوری ریاست میں دیہی سطح تک پھیلایا جائے گا۔

ہر ضلع میں 75 کلومیٹر طویل ‘پد یاترا کے دوران کانگریس کارکنان اور لیڈران مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے عوام مخالف فیصلوں کے بارے میں بھی بتائیں گے۔نانا پٹولے نے کہا کہہم عوام کے سامنے آج (18 جولائی) سے لگنے والی ضروری خوردنی اشیاء پر جی ایس ٹی کی منفی پالیسیوں، مسلح افواج کے لیے اگنی ویر اسکیم کے اثرات، معیشت اور بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر عوامی ایشوز پر روشنی ڈالیں گے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس کے بعد 2 اکتوبر کو مہاتما گاندھی کی 153ویں جینتی کے موقع پر ‘بھارت جوڑو مہم چلائی جائے گی، جو بی جے پی کی ‘بھارت توڑو والی سیاست کو چیلنج دینے کے لیے ہے۔پٹولے کا کہنا ہے کہ کانگریس زمینی سطح تک پارٹی نظام کو مضبوط کرنے اور مختلف عوامی فلاح کے منصوبوں پر بی جے پی حکومت کی ناکامیوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے کئی طرح کی پیش قدمی کرتے ہوئے 100 روزہ پروگرام نافذ کرے گی۔

پٹولے نے شیرڈی نیو سنکلپ منشور اور ایکشن پروگرام کا بھی اعلان کیا جس کے ذریعہ سے پارٹی کے سینئر لیڈروں کی قیادت میں 100 روزہ سرگرمیوں کو انجام دیا جائے گا اور مئی میں منعقد ادے پور میں پارٹی کے قومی سمیلن میں پاس قراردادوں کی سیریز کو نافذ کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعظم کیجریوال کے دہلی ماڈل سے ڈرتے ہیں/سنجے سنگھ

Next Post

لولو مال کی انتظامیہ کا دعویٰ :80 فیصد ملازمین ہندو ہیں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
لولو مال کی انتظامیہ کا دعویٰ :80 فیصد ملازمین ہندو ہیں

لولو مال کی انتظامیہ کا دعویٰ :80 فیصد ملازمین ہندو ہیں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS