Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

’پریکشا پہ چرچا‘کا چھٹا ایڈیشن،وزیراعظم کا لاکھوں طلبہ کیساتھ سالانہ مکالمہ

by Indian Times
28/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

’پریکشا پہ چرچا‘کا چھٹا ایڈیشن،وزیراعظم کا لاکھوں طلبہ کیساتھ سالانہ مکالمہ
سری نگر۷۲،جنوری/جے کے این ایس/وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ والدین کو سماجی حیثیت کی وجہ سے بچوں پر دباو¿ نہیں ڈالنا چاہئے، اورساتھ ہی وزیراعظم نے طلباءوطالبات سے کہا کہ وہ اپنے کام پر توجہ مرکوز کریں تاکہ توقعات کے اس بوجھ سے باہر نکل سکیں۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق ’پریکشا پہ چرچا‘ایک سالانہ بات چیت کے چھٹے ایڈیشن ،جس میں وہ طلبہ کے ساتھ کشیدگی اور امتحانات سے متعلق مطالعہ جیسے مسائل کے بارے میں کرتے ہیں، کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے طلباءوطالبات کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ طلبہ کو اپنے کام پر توجہ مرکوز رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔انہوںنے سالانہ امتحانات میں غیر منصفانہ طرز عمل کے استعمال کےخلاف بھی سخت بات کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ دھوکہ دہی سے کسی کو ایک یا2امتحان میں مدد مل سکتی ہے لیکن طویل مدت میں زندگی میں نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کبھی بھی شارٹ کٹ نہ لیں۔وزیراعظم نے کہا کہ طلباءوطالبات کی محنت ہی اُنہیں زندگی میں آگے بڑھنے میں ہمیشہ مدد دیتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ طلبہ کو بعض اوقات ان پر ڈالے جانے والے دباو¿ کا تجزیہ کرنا چاہیے کہ آیا وہ اپنی طاقت کو کم کر رہے ہیں۔وزیراعظم مودی نے کہا کہ خاندان کے افراد سے توقعات رکھنا فطری ہے لیکن اگر اُنہیں سماجی طبقے یا حیثیت کے شعور سے جوڑا جائے تو یہ غلط ہے۔وزیراعظم نریندرمودی نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ ایک بلے باز ہجوم کی جانب سے چوکوں اور چھکوں کی آوازوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی طرف پھینکی گئی گیند پر توجہ مرکوز کرتا ہے، طلباءوطالبات کو بھی اپنے کام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔خیال رہے اس سال ”پریکشا پہ چرچہ“ میں حصہ لینے کے لئے ریکارڈ 38 لاکھ طلبہ نے رجسٹریشن کرائی۔مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے مطابق، رجسٹریشن کرنے والے طلبہ پچھلے سال کے مقابلے میں کم از کم 15 لاکھ زیادہ ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 جموں و کشمیر صرف ایک جغرافیائی وجود نہیں /لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

تمل ناڈو اور جموں کشمیر کے مابین لازوال رشتہ /لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
تمل ناڈو اور جموں کشمیر کے مابین لازوال رشتہ /لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

تمل ناڈو اور جموں کشمیر کے مابین لازوال رشتہ /لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS