Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جموں کشمیر میں تعمیر ق ترقی کیلئے امن کی اشد ضرورت ، امن وشانتی میں ہی وکاس کو فروغ ملتا ہے

جموں کشمیر میںنئی تبدیلی اور سیاحوں کے بھاری رش سے کچھ لوگ خاص کر پڑوسی خوش نہیں ہے / لیفٹنٹ گورنر

by Indian Times
19/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مرکزکے زیر انتظام علاقہ ترقی اور امن کی طرف بڑھ رہا ہے ،تعمیر و ترقی کی اونچائیوں تک پہنچانے کیلئے ہم وعدہ بند
سرینگر// سی این آئی//جموں کشمیر میں تعمیر ق ترقی کیلئے امن کی اشد ضرورت ہے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ امن وشانتی میں ہی وکاس کو فروغ ملتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں جموں کشمیر میںنئی تبدیلی آئی ہے جبکہ سیاحوں کو بھی بھاری رش دیکھنے کو ملا رہا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے خطاب میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموںکشمیر میں امن سے کچھ کچھ لوگ خاص طور پر ہمارے پڑوسی خوش نہیںہے اور وہ جموں کشمیر کے حالات اور امن کو بگاڑنے میںمصروف عمل ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جس جگہ شانتی ہے وہاں ہی وکاس ہو سکتا ہے اور جہاں ایسا نہ ہو وہاں ایسا ممکن نہیں ہے ۔

لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر ترقی اور امن کی طرف بڑھ رہا ہے اور جموںکشمیر کو تعمیر و ترقی کی اونچائیوں تک پہنچانے کیلئے ہم وعدہ بند ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ’’پولیس اور سیکورٹی فورسز کسی بے گناہ کو ہاتھ تک نہیں لگائیں گے کیونکہ ہم ’’ گناہگار کو چھوڈو مت اور بے گناہوں کو چھیڑوں مت ‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔عوام کو عسکریت پسندی سے پاک کرنے کی ہر کوشش کی جا رہی ہے اور ترقی اور ترقی کا راستہ صرف امن سے ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کی پالیسی ہے کہ بے گناہوں کو نہ چھوئے اور مجرموں کو نہ بخشے۔

انہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر کے ہر ضلع کی چوبیس گھنٹے ترقی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں اور سخت محنت کر رہے ہیں۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ حکومت کی طرف سے بہت سے کام کئے گئے جس سے کشمیر کے لوگوں کو بہت زیادہ راحت ملی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں ہمارا پڑوسی ملک خوش نہیں ہے اور وہ ہمیشہ امن بگاڑنے کی تاک میں رہتا ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ جموں اور سری نگر میں دو نئے ہوائی اڈے کے ٹرمینل بنائے جا رہے ہیں۔

سری نگر اور جموں کے درمیان سفر کا وقت کٹ گیا ہے۔ کسانوں اور تاجروں کی سہولت کے لیے جموں اور سری نگر کے ہوائی اڈوں پر کارگو کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔کشمیر کو اگلے سال کنیا کماری سے ریل کے ذریعے جوڑا جائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کشمیر اگلے سال تک ریل نیٹ ورک کے ذریعے کنیا کماری سے منسلک ہو جائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی جی پی کی سر براہی میں 27ویں بااختیار کمیٹی کا اجلاس منعقد

Next Post

الطاف بخاری کا جموں وکشمیر میں خواتین کوسماجی، اقتصادی، تعلیمی اور سیاسی طور بااختیاربنانے پرزور

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
الطاف بخاری کا جموں وکشمیر میں خواتین کوسماجی، اقتصادی، تعلیمی اور سیاسی طور بااختیاربنانے پرزور

الطاف بخاری کا جموں وکشمیر میں خواتین کوسماجی، اقتصادی، تعلیمی اور سیاسی طور بااختیاربنانے پرزور

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS