Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ناظم اطلاعات نے جموں ڈویژن کے رضا کار طلباء کے پہلے بیچ کے ساتھ سیشن منعقد کیا

by Indian Times
30/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں//انفو//ناظم اطلاعات و رابطہ عامہ ( ڈی آئی پی آر ) اکشت لابرو نے ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن کے سینئر افسران کے ساتھ مل کر طلباء کے رضاکاروں کی پہلی کھیپ کے ساتھ پہلا سیشن منعقد کیا ۔ جنہوں نے جموں و کشمیر کے محکمہ اطلاعات کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیلئے مواد ڈیجٹل بنانے کیلئے عوامی گوگل لنک کے ذریعے رجسٹریشن کروائی تھی ۔ رضا کاروں کا تعلق جموں ڈویژن کی مختلف یونیورسٹیوں سے ہے ، رضا کاروں نے جموں و کشمیر کے نوجوانوں کیلئے نوجوانوں کے ذریعے نوجوانوں کیلئے ڈیجٹل مواد بنانے کیلئے جدید اور نئے دور کی تجاویز دیں ۔

اگلے ہفتے کشمیر ڈویژن کے رضاکاروں کے ساتھ بھی اسی طرح کا سیشن منعقد کیا جائے گا ۔ ڈائریکٹر انفارمیشن نے کہا کہ انفارمیشن کی ترجیح اب مواصلات کے قدامت پسند روائتی طریقہ کار سے ہٹ کر میڈیا اور مواصلات میں ڈیجٹل انقلاب کو تیزی سے قبول کرنا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سابق رکن اسمبلی ، بی جے پی کے ترجمان ، فروٹ منڈی ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

لفٹینٹ گورنر نے ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی کے آٹھویں کنووکیشن سے خطاب کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لفٹینٹ گورنر نے ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی کے آٹھویں کنووکیشن سے خطاب کیا

لفٹینٹ گورنر نے ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی کے آٹھویں کنووکیشن سے خطاب کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS