Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ”بیک ٹو وِلیج کے چوتھے مرحلے “کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

by Indian Times
28/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ”بیک ٹو وِلیج کے چوتھے مرحلے “کے اِنتظامات کا لیاجائزہ
کولگامانفوضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے یہاں منی سیکرٹریٹ میں اَفسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی اور بیک ٹو وِلیج پروگرام کے لئے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ قریبی تال میل کے ساتھ کام کریں او راِس بات کو یقینی بنائیں کہ بیک ٹو وِلیج کے چوتھے مرحلے کو بہ آسانی اَنجام دینے کے لئے ہر سطح پر وسیع اِنتظامات موجود ہیں۔میٹنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیک ٹو وِلیج پروگرام کے چوتھے مرحلے کے تحت تمام پنچایتوں کو اِن دنوں میں تین مرحلوں میں شامل کیا جائے گا۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ کل سے پہلے مرحلے میں پنچایتوں کا دورہ کرنے والے وزٹنگ اَفسران کے لئے آج ایک ٹریننگ سیشن بھی منعقد کیا گیا او رمرحلہ اوّل کے تحت 57 پنچایتوں کا احاطہ کیا جائے گا۔میٹنگ میں سی پی او ، اے سی آر ، اے سی ڈی ، ڈی پی او او پی ڈی ڈی او ر پی ایچ اِی کے ایگزیکٹیو اِنجینئران کے علاوہ سی ایم او ، سی اِی او بی ڈی او ، تحصیل دار او ردیگر اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

میڈیا بیک ٹو وِلیج پروگرام کی جامع کوریج کےلئے مربوط انداز اپنائے/ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر

Next Post

بیک ٹو وِلیج کا چوتھا مرحلہ : اننت ناگ میں آنے والے اَفسران کو تربیت دی گئی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بیک ٹو وِلیج کا چوتھا مرحلہ : اننت ناگ میں آنے والے اَفسران کو تربیت دی گئی

بیک ٹو وِلیج کا چوتھا مرحلہ : اننت ناگ میں آنے والے اَفسران کو تربیت دی گئی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS