Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

بھارت نے مستقبل میں ڈورن حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام تر تیاریاں کر لی

آئر فورس کے ساتھ ساتھ دیگر سیکورٹی ایجنسیاں بھی ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار / بی ایس راجو

by Indian Times
01/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر// ڈرون خطرات اور ممکنہ حملوں سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل مرتب دیا جا رہا ہے کی بات کرتے ہوئے فوج کے نائب سربراہ لیفٹنٹ جنرل بی ایس راجو نے کہا ہے کہ بھارت نے مستقبل میں ایسے حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام تر تیاریاں کر لی ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق ایک انگریزی نیوز چینل کے ساتھ خصوصی بات چیت کے دوران نائب فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل بی ایس راجو کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے سیکورٹی فورسز کیلئے ملک میں ایک چلینج ہے اور اس سے چلینج سے نمٹنے کیلئے نئی حکمت عملی مرتب دی جا رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ دفاعی ماہرین اور ریسرچ کمیٹی نے ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے کچھ حد تک حکمت عملی میںکامیابی حاصل کر لی ہے اور اس پر ابھی کام جاری ہے ۔ براجو کا کہنا تھا کہ مستقنبل میں ڈرون کو ایک جنگی صورتحال میں استعمال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہے تاہم اس کیلئے ہم پہلے سے ہی تیاری کی حالت میں رہنا ہوگا ۔ انہوںنے مزید کہا کہ آئر فورس کے ساتھ ساتھ دیگر سیکورٹی فورسز بھی ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے چوکس ہے اور آگے کسی بھی طرح کی کوشش کو کاکامیاب نہیںہونے دیا جائے گا ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ٹیکنالوجی بڑھانے کی ضرورت ہے کیونکہ ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنا انتہا آسان نہیںہے تاہم اس کے باوجود بھی آئر فورس کو ایسے آلات سے لیس کیا جا رہا ہے جو وقت پر کسی بھی ممکنہ حملے کو ناکام بناسکے ۔ انہوںنے مزید کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ مستقبل قریب میں ہم اس ساری صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام جدید آلات سے لیس ہونگے اور پھر ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنا کوئی بڑی بات نہیںہو گی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

روس ہندوستان کا سب سےبڑاکھاد فراہم کرنے والاملک بن گیا

Next Post

پرنسپل سیکرٹری نے جموں و کشمیر میں اسکل انسٹی ٹیوٹ کی ترقی کیلئے ایس ڈی ڈی اور آئی آئی ایم جموں کے درمیان تعاون پر پیش رفت کا جائیزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
پرنسپل سیکرٹری نے جموں و کشمیر میں اسکل انسٹی ٹیوٹ کی ترقی کیلئے ایس ڈی ڈی اور آئی آئی ایم جموں کے درمیان تعاون پر پیش رفت کا جائیزہ لیا

پرنسپل سیکرٹری نے جموں و کشمیر میں اسکل انسٹی ٹیوٹ کی ترقی کیلئے ایس ڈی ڈی اور آئی آئی ایم جموں کے درمیان تعاون پر پیش رفت کا جائیزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS