Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

by Indian Times
31/03/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا
سری نگر/ رام نومی کے موقع پر کشمیری پنڈتوں نے جمعرات کوسخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ سری نگر میں شوبا یاترا نکالی جبکہ یہ تہوارپوری کشمیروادی میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔جے کے این ایس کے مطابق روایتی لباس میں ملبوس پنڈت بچوں وبچیوں اور مردوزن کے ایک گروپ نے مندروںکے پجاریوںکی قیادت میںجمعرات کو سری نگر کے علاقے ٹنکی پورہ کے کتھلیشور مندر سے ایک شوبایاترا نکالی۔ سیکورٹی کے انتظامات کے بیچ یاترامیں شامل لوگ حبہ کدل، گنپت یار، بربر شاہ، ریگل چوک، لال چوک، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ اور جہانگیر چوک کی سڑکوں سے ہوتے ہوئے پُرامن طور گزرے ۔اس دوران یاترامیں کشمیری پنڈتوں کی شوبایاترا’ہری راما ہری راما‘ کے نعرے لگاتے ہوئے پرامن طریقے سے سبھی علاقوں وبازاروں سے گزری۔سری نگر شہر کے مختلف مقامات پر اکثریتی برادری کے افراد بھی سڑک کے کنارے ان کا استقبال کرتے ہوئے دیکھے گئے۔پولیس نے بتایا کہ حفاظتی دستوں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا تھا۔کشمیر کی ہندﺅ ویلفیئر سوسائٹی کے صدر چونی لال نے کہا کہ شوبا یاترا کے نکالنے کے اتھ ہی نو روزہ رام نومی، بھگوان رام کا جنم دن، تہوار اختتام پذیر ہوا۔انہوں نے کہا کہ ان تمام دنوں کے دوران ملک اور جموں و کشمیر کے امن اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دفعہ370کی منسوخی اورسرجیکل اسٹرائیک جیسے فیصلے وزیراعظم نے باآسانی لئے/امت شاہ

Next Post

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
 نریندر مودی کی قیادت میں ملک مضبوط ہوا / راجناتھ سنگھ

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے حالات بدل گئے / راجناتھ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS