Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

پلوامہ کا عوامی وفد الطاف بخاری سے ملاقی

by Indian Times
07/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ کا عوامی وفد الطاف بخاری سے ملاقی
سرینگر/ جنوبی ضلع پلوامہ کے دربگام، پنگلینہ، وش ب±گ، اور چکورا علاقوں کے باشندگان پر مشتمل ایک عوامی وفد نے اپنی پارٹی کے قائد سید محمد الطاف بخاری سے ملاقات کی اور ا±نہیں متعلقہ علاقوں کے عوامی مسائل اور شکایات سے آگاہ کیا۔اراکینِ وفد نے ا±ن کی توجہ بالخصوص ان علاقوں میں بنیادی انفراسٹکچرکی قلت اور متعلقہ حکام کی غفلت شعاری کی وجہ سے پیدا شدہ عوامی مسائل کی طرف مبذول کرائی۔موصولہ بیان کے مطابق سید محمد الطاف بخاری نے اراکین وفد کی شکایات کو بغور س±نا اور ا±نہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ ان مسائل کے فوری حل کےلئے انہیں متعلقہ افسران کی نوٹس میں لائیں گے۔اس موقعے پر انہوں نے کہا، ”میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان مسائل کو متعلقہ حکام کے سامنے ا±ٹھائیں گے اور انہیں جلد از جلد حل کرانے کی کوشش کریں گے۔ عوامی مسائل کی نشاندہی کرنا اور ا±نہیں حل کرانا اپنی پارٹی کے بنیادی ایجنڈے میں شامل ہے۔ اپنی پارٹی جموں کشمیر کے ہر علاقے میں مساوی اور تیز رفتار ترقی کی متمنی ہے اور اس کے لئے ہمیشہ کوشش جاری رکھے گی۔“وفد کی قیادت پارٹی لیڈر عمر جان کررہے تھے۔ اس موقعے پر پارٹی کی پارلیمانی امور کمیٹی کے سربراہ محمد دلاور میر، جنرل سیکرٹری رفیع احمد میر، سٹیٹ کنوینر حاجی پرویز، ضلع صدر سرینگر نور محمد شیخ اور دیگر پارٹی لیڈران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں5جوانوں کی عظیم قربانی لیفٹنٹ گورنر کی شہداءکے لواحقین کیساتھ گہری تعزیت

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے راجوری میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے راجوری میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹنٹ گورنر نے راجوری میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS