Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

یوگا ذہنی اور جسم کے مربوط کاری کےلئے کلیدی اہمیت کا حامل / چیف جسٹس

by Indian Times
22/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

یوگا ذہنی اور جسم کے مربوط کاری کےلئے کلیدی اہمیت کا حامل / چیف جسٹس
سری نگر/انفوْ/چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے ہائی کورٹ کمپلیکس سری نگر میں ” نویں بین الاقوامی یوگا دِن “ کا اِفتتاح کیا۔ اِس برس یوگا کے بین الاقوامی دِن کا نواں ایڈیشن ” واسودھیو ا کٹم بکم کے لئے یوگا“کے تھیم پر منایا جارہا ہے جس کا مطلب ایک زمین ، ایک کنبہ ، ایک مستقبل او رایک صحت ہے ۔چیف جسٹس نے تمام شُرکاءپر زور دیا کہ وہ اَپنی روزمرہ کی زندگی میں یوگا کو شامل کریں تاکہ ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست رہنے اور تناو¿ بھری زندگی سے بھی نجات مل سکے۔چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یوگا کو زندگی کا ایک طریقہ بنانا عدالتی کاموں کی انجام دہی اور نہ صرف عدالتی افسران بلکہ تمام شراکت داروں کی کارکردگی اور افادیت میں اِضافہ کرے گا۔ اُنہوں نے مزید اس بات کا اعادہ کیا کہ یوگا ذہنی اور جسم کے مربوط کاری کےلئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ اس میں خود آگاہی،میڈٹیشن اور بریتھ ورک شامل ہے۔ اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یوگا آسن کرنا ہماری صحت کے لئے فائدہ مند ہے۔تقریب میں رجسٹرار جنرل ، رجسٹرار ویجی لنس ، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری ، رُکن/ سیکرٹری جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی ، رجسٹرار رولز ، رجسٹرار جوڈیشل سر ی نگر ، جوائنٹ رجسٹرار جوڈیشل سری نگر کے علاوہ سر ی نگر وِنگ کے دیگر اَفسران اور عملے نے شرکت کی۔دورانِ پروگرام رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم نے جموںوکشمیر اور لداخ یوٹیوںکے ہر ضلع صدر مقامات اور ہائی کورٹ کے دونوں وِنگوں میں تمام عدالتی اِداروں میں اِس طرح کی تقریب منعقد کرنے پر چیف جسٹس کا شکریہ اَدا کیا۔اِسی طرح ہائی کورٹ کمپلیکس جموں میں ایک پروگرام کا اِنعقاد کیا گیا جس کی قیادت رجسٹرار آئی ٹی سیکرٹری ہائی کورٹ لیگل سروسز اَتھارٹی اور جوائنٹ رجسٹرار جوڈیشل جموں کے علاوہ جموںہائی کورٹ کے دیگر اَفسران اور ملازمین نے شرکت کی۔اِس موقعہ پر یوگا اِنسٹر کٹر نے شُرکا¿ کو یوگا آسن کرنے کی تربیت دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے عید الاضحی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

خواتین ملک کی ترقی میں بہت زیادہ حصہ اَدا کر رہی ہےں/مشیر راجیو رائے بھٹناگر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
خواتین ملک کی ترقی میں بہت زیادہ حصہ اَدا کر رہی ہےں/مشیر راجیو رائے بھٹناگر

خواتین ملک کی ترقی میں بہت زیادہ حصہ اَدا کر رہی ہےں/مشیر راجیو رائے بھٹناگر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS