Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے نون وَن بیس کیمپ کا کیا دورہ

by Indian Times
13/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے نون وَن بیس کیمپ کا کیا دورہ
پہلگام/انفو/لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے نون وَن بیس کیمپ کا دورہ کیا اور جاری شری اَمرناتھ جی یاترا ۔2023ءکے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے شردھالوﺅں ، خدمات فراہم کرنے والوں ، مختلف لائن محکموں کے اَفسران اور سیکورٹی ایجنسیوں کے نمائندوں سے بات چیت کی اور یاتریوں کی آسانی کے لئے لاجسٹکس ، رہائش ، صحت اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔مشیر موصوف نے کیمپ کے منتظمین ، طبی عملے اور یاترا کے اِنتظا میں شامل رضاکاروں سے بھی اِستفساری گفتگو کی ۔اُنہوں نے یاترا کے احسن اِنعقا د کو یقینی بنانے میں ان کی لگن او رمحنت کی ستائش کی۔ اُنہوں نے شردھالوﺅں کو محفوظ اور آرام دہ تجربہ فراہم کرنے کے لئے کیمپ میں صفائی اور صفائی کی اعلیٰ سطح کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔اِس موقعہ پر مشیرراجیو رائے بھٹناگرنے اَفسروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شری اَمرناتھ جی یاترا بہت زیادہ مذہبی اہمیت رکھتی ہے او ریہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم یاتریوں کو محفوظ او رآرام دہ ماحول فراہم کریں۔اُنہوں نے تمام شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ یاترا کے احسن اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے قریبی تال میل سے کام کریں اور شردھالوﺅں کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

قومی صدر بی جے پی مائنارٹی مورچہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS