Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

سید محمد الطاف بخاری کا مولانا سعید احمد فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

by Indian Times
30/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سید محمد الطاف بخاری کا مولانا سعید احمد فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت
سرینگر/29اگست/اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے درگاہ حضرتبل کے سابق امام و خطیب مولانا سعید احمد فاروقی کے انتقال پر اپنے د±کھ کا اظہار کیا ہے۔ مولانا درگاہ حضرتبل میں دو دہائیوں تک امامت کرتے رہے۔ ا±ن کی مختصر علالت کے بعد وہ گزشتہ روز بعدِ دوپہر حضرتبل میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔اپنے تعزیتی پیغام میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا، ”میں مولانا سعید احمد فاروقی صاحب کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ وہ ایک متقی انسان تھے، جو ایک طویل عرصہ تکہ درگاہ حضرت بل کے امام و خطیب کے عہدہ پر فائز رہے۔ مولانا سعید احمد فاروقی لوگوں کے دلوں میں رہتے تھے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ مذہبی اور روحانی راہ پر عوام کی رہنمائی کی۔ میں اللہ تعالیٰ سے دست بہ د±عا ہوں کہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور ا±ن کے پسماندگان کو ا±ن کی جدائی کا صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

جی او سی کلو فورس نے پولیس سربراہ سے کی ملاقات

Next Post

شہر خاص میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل/ صوبائی کمشنر کشمیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
دہشت گردی کے شکار کسی بھی خاندان کو انصاف سے محروم نہیں کیا جائےگا/منوج سنہا
National

دہشت گردی کے شکار کسی بھی خاندان کو انصاف سے محروم نہیں کیا جائےگا/منوج سنہا

16/03/2026
نائب وزیراعلیٰ نے متعدد سڑک منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا
Politics

نائب وزیراعلیٰ نے متعدد سڑک منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

16/03/2026
Next Post
سری نگر میں ہر گھر کو ایک منفرد آئی ڈی نمبر دیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

شہر خاص میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل/ صوبائی کمشنر کشمیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS