Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

جی او سی کلو فورس نے پولیس سربراہ سے کی ملاقات

by Indian Times
30/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جی او سی کلو فورس نے پولیس سربراہ سے کی ملاقات
سری نگر/ 29 اگست/ جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) کلو فورس میجر جنرل موہت سیٹھ ایس ایم، وی ایس ایم نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں و کشمیر شری دلباغ سنگھ سے ملاقات کی۔ڈی جی پی اور جی او سی نے کشمیر کی موجودہ سیکورٹی صورتحال سے متعلق مختلف اہم پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیا۔ان کی گفتگو کے دوران، انسداد شورش کی کارروائیوں کے لیے حکمت عملی، دہشت گردوں کے حربوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مضبوط اور بڑھانے اور سرحد پار سے کی جانے والی سازشوں پر بات چیت ہوئی۔ڈی جی پی نے UT میں حالات کی تبدیلی کے لیے مختلف سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ جموں و کشمیر میں کام کرنے والی فورسز کے درمیان ہم آہنگی بہترین ہے اور اس نے پاکستان اور اس کے سپانسر شدہ دہشت گرد گروپوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے گریز میں شینا کلچرل سینٹر” شِنن میراث“ کا اِفتتاح کیا

Next Post

سید محمد الطاف بخاری کا مولانا سعید احمد فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سید محمد الطاف بخاری کا مولانا سعید احمد فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سید محمد الطاف بخاری کا مولانا سعید احمد فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS