Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

سکمز مفت ایچ آئی وِی وائرل لوڈ ٹیسٹنگ شروع کرے گا۔مفاہمت نامہ پر دستخط

by Indian Times
21/10/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سکمز مفت ایچ آئی وِی وائرل لوڈ ٹیسٹنگ شروع کرے گا۔مفاہمت نامہ پر دستخط
سری نگر..انفو..جموں و کشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی اور شیر کشمیر اِنسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز)صورہ سری نگر کے درمیان آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے تاکہ لوگوں کی مفت ایچ آئی وی وائرل لوڈ ٹیسٹنگ شروع کی جا سکے۔فی الحال، پی ایل ایچ آئی وی کے نمونے وائرل لوڈ ٹیسٹنگ کے لئے چنڈی گڈھ بھیجے جا رہے ہیں۔ سکمز صورہ میں اِن ہاﺅسنگ ٹیسٹنگ حتمی نتائج کی رپورٹنگ میں تبدیلی کے وقت میں کمی آئے گی جس سے ڈاکٹروں کو پی ایل ایچ آئی وی کو بروقت علاج فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔ جے کے اے سی ایس اور جی ایم سی جموں کے درمیان کچھ دن پہلے ہی اسی طرح کے مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے تھے اور اب سکمز کے ساتھ مفاہمت نامہ پر دستخط ہونے سے جموں و کشمیر کے مریضوں کو بہت فائدہ پہنچے گا کیوں کہ ان کے اپنے علاقے میں اس طرح کی سہولیت سے بہت وقت ، کوشش اور اخراجات کی بچت ہوگی۔اس مفاہمت نامے پر ڈائریکٹر سکمز پروفیسر پرویز اے کول کی موجودگی میں دستخط کئے گئے۔ اِس موقعہ پر ڈائریکٹر فیملی ویلفیئر،جموں و کشمیرڈاکٹر تبسم جبین، ایڈیشنل ڈائریکٹرجموں و کشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی، صحت و طبی تعلیم محکمہ ڈاکٹر منو بھٹناگر،سربراہ ڈیپارٹمنٹ آف مائیکربیالوجی سکمز ڈاکٹر بشیر احمد اور جموں و کشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی کے متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر اَرچنا جہا چودھری کی مشہور پینٹنگ ایگزبشن ’ سنگم ’ کا اِفتتاح کیا

Next Post

چیف سیکرٹری نے سکولوں کی درجہ بندی اور اَساتذہ کی گریڈنگ رِپورٹ جاری کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے سکولوں کی درجہ بندی اور اَساتذہ کی گریڈنگ رِپورٹ جاری کی

چیف سیکرٹری نے سکولوں کی درجہ بندی اور اَساتذہ کی گریڈنگ رِپورٹ جاری کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS