Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے سرمائی موسم کی تیاریوں کی میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
21/10/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے سرمائی موسم کی تیاریوں کی میٹنگ کی صدارت کی
شوپیان….انفو…..ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں فضل الحسیب نے ضلع میں مختلف محکموں کی سرمائی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے اَفسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر نے آئندہ موسم سرما کے دوران روڈ کنکٹویٹی اور خدمات میں رُکاوٹ کی روکتھام کے لئے متعلقہ محکموں کی جانب سے تیارکردہ ایکشن پلان کا جائزہ لیا۔اُنہوںنے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ لوگوں کو کسی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لئے تخفیف کے منصوبوں کو پوری مستعدی کے ساتھ انجام دیں۔ضلع ترقیاتی کمشنرنے برف کلیئرنس کے کاموں سے نمٹنے اور بجلی، پانی کی فراہمی اور دیگر ضروری اشیاءکی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے بہتر تال میل پر بھی زور دیا۔کے پی ڈی سی ایل کے دفاتر کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ٹرانسفارمروں کے بفر سٹاک میں اضافہ کریں اور بجلی کے شیڈول پر قائم رہیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ بجلی کی غیر شیڈول کٹوتی نہ کی جائے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اے ڈی ایف سی ایس اینڈ سی اے کو برفباری والے علاقوں میں موسم سرما کیلئے ذخیرہ کرنے کی ہدایت دی۔ اُنہوں نے اے ای ای مغل روڈ کو برف باری کے دوران سرگرمیاں تیز کرنے اور تمام اَفراد اور مشینری کو خدمت میں کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ اِس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔میٹنگ کوجانکاری دی گئی کہ مکینیکل ڈویڑن شوپیاں کے پاس 18 سنو کلیئرنس مشینیں موجود ہیں اور محکمہ ضلع میں برف باری کے دوران کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔میٹنگ میں اے ڈی سی، اے سی آر، ایس ڈی ایم زین پورہ، پی ایچ ای، آر اینڈ بی اور کے پی ڈی سی ایل کے ایگزیکٹو انجینئروں، تحصیلداروں کے علاوہ افسران اورملازمین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے محکمہ سکولی تعلیم کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی کا انتہائی مشکور ہوں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے ایس ٹی سی تلواڑہ میں جے اینڈ کے پولیس کانسٹیبلز کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی
National

لیفٹنٹ گورنر نے ایس ٹی سی تلواڑہ میں جے اینڈ کے پولیس کانسٹیبلز کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی

18/03/2026
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی کا انتہائی مشکور ہوں

وزیر اعظم نریندر مودی کا انتہائی مشکور ہوں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS