Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل کولگام نے سپورٹس کِٹس تقسیم کیں

by Indian Times
19/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل کولگام نے سپورٹس کِٹس تقسیم کیں
کولگام….انفو…….چیئر پرسن ضلع ترقیاتی کونسل کولگام محمد افضل پرے نے کولگام میں کرکٹ ٹیموں میں سپورٹس کِٹس تقسیم کیں۔اِس موقعہ پر ڈی ڈی سی ممبر کولگام غلام محی الدین، ڈی وائی ایس اینڈ ایس او کولگام اور دیگر اَفسران موجود تھے۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ ائیریا ڈیولپمنٹ فنڈ (اے ڈی ایف) کے تحت تقسیم کی جانے والی ان کِٹس کا مقصد سپورٹس مین شپ کی سطح کو بلند کرنا اور خطے میں ایتھلیٹکس کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔چیئرپرسن ڈی ڈی سی نے کہا کہ یہ قدم ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور نچلی سطح پر کھیلوں کو فروغ دینے کے ہمارے عزم کوظاہر کرتا ہے ۔تقسیم کی تقریب کا اِنعقاد ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کولگام نے کیا تھا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شیتل نندانے کٹھوعہ میں جاری ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ کے حصے کے طور پر پنچایت بسنت پور کا دورہ کیا

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS